تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"forehand" کے متعقلہ نتائج
forehand کے لیے اردو الفاظ
forehand کے اردو معانی
اسم، صفت
- کفی
- ٹینس یا اس قسم کے دوسرے کھیلوں میں جن میں ریکٹ یا پیڈل کا استعمال ہو، وہ ضرب جو ہتھیلی کو اس طرف موڑ کر لگائی جائے جدھر ہاتھ حرکت کر رہا ہو
- سامنے یا آگے کی جانب
- سب سے آگے یا سبقت لیے ہوئے
- پہلے ہی سے کیا گیا
- پیشگی کیا یا دیا گیا (جیسے ادائیگی وغیرہ)
اسم
- سامنے کی مار
- گھوڑے کا وہ حصہ جو سوار کے سامنے ہوتا ہے
- (قدیم) فائدہ
- بالا دست (بالا دستی)
فعل متعلق
- سامنے کی ضرب کے ساتھ
- کھلی ضرب کے ساتھ
forehand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- कफी
- टेनिस या इस किस्म के दूसरे खेलों में जिन में रैकट या पैडल का इस्तिमाल हो, वो ज़रब जो हथेली को इस तरफ़ मोड़ कर लगाई जाये जिधर हाथ हरकत कर रहा हो
- सामने या आगे की जानिब
- सब से आगे या सबक़त लिए हुए
- पहले ही से किया गया
- पेशगी क्या या दिया गया (जैसे अदायगी वग़ैरा
संज्ञा
- सामने की मार
- घोड़े का वो हिस्सा जो सवार के सामने होता है
- (क़दीम) फ़ायदा
- बाला-ए-दस्त (बाला-ए-दस्ती
क्रिया-विशेषण
- सामने की ज़रब के साथ
- खुली ज़रब के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (forehand)
forehand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔