تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فولَن٘ج" کے متعقلہ نتائج

فولَن٘ج

پودینہ .

فَوج داری

فوجدار کا منصب اور اس کا عمل

فَلُونی

رک : ,, فلونیا ،، ایک معجون کا نام .

فَورَن

فَوج

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

فَولاد

ایک قسم کا سخت جوہردار لوہا جو تلوار، بندوق وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے اسپات فولاد، پکّا لوہا، اعلیٰ درجہ کا لوہا

فَعُولُن

بحر متقارب کے وزن کا لفظ

فَرَن٘ج

ایک قیمتی پتّھر ، یہ پتھر زیبائشی اور آرائشی طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اس کو انگریزی میں کڈنی اسٹون ، فارسی میں انگارِ فرنگی اور انگار معدنی کہتے ہیں یہ دردِ گردہ اور پتّے کے درد میں بہت مفید ہیں .

فُول

ارہرکی قسم کی ایک دال، جو عرب میں بہت مستعمل ہے، سیم یا سیم کا بیج، لوبیا

فالِج

وہ بیماری جس میں عموماً نصف جسم اور کبھی کبھی پورا جسم بیکار ہو جاتا ہے، ادھرنگ

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

فَوج دار

کوتوال، شہر کا ناظم

فون کَرنا

کوئی بات ٹیلی فون کے ذریعے کرنا ، ٹیلی فون پر بات کرنا ، ٹیلی فون سے بات کرتا.

اَوْل فَوْل

لغو اور بیہودہ باتیں، مہملات، فحش، دشنام

فَوج کَٹْنا

فوج کا مارا جانا ، سپاہیوں کا قتل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فولَن٘ج کے معانیدیکھیے

فولَن٘ج

folanj•फ़ोलंज

  • Roman
  • Urdu

فولَن٘ج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پودینہ .

Urdu meaning of folanj

  • Roman
  • Urdu

  • podiinaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فولَن٘ج)

نام

ای-میل

تبصرہ

فولَن٘ج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone