تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fluid" کے متعقلہ نتائج
fluid کے لیے اردو الفاظ
fluid کے اردو معانی
صفت
- سیال
- بہنے کی صلاحیت لیے ہوئے
- مائع
- گیس صورت (ٹھوس کے برعکس)
- غیر جامد
اسم
- کوئی سیال یا گیس کی سی کوئی شے جو آزادانہ بہتی ہے
- کوئی مواد جس کے ذرّات ذرا سے دباؤ پر حرکت میں آ کر جگہ تو بدل سکتے ہیں لیکن ایک دوسرے سے کٹ نہیں سکتے
- رواں یا سریع الحركت ماده
- رطوبت
fluid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- स्याल
- बहने की सलाहीयत लिए हुए
- माए
- गैस सूरत (ठोस के बरअक्स
- ग़ैर जामिद
संज्ञा
- कोई स्याल या गैस की सी कोई शैय जो आज़ादाना बेहती है
- कोई मवाद जिस के ज़र्रात ज़रा से दबाओ पर हरकत में आकर जगह तो बदल सकते हैं लेकिन एक दूसरे से कट नहीं सकते
- रवां या सरीअ उल-हरकत माद्दे
- रतूबत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fluid)
fluid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔