تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flamboyant" کے متعقلہ نتائج
flamboyant کے لیے اردو الفاظ
flamboyant کے اردو معانی
صفت
- بھڑکیلا
- فروزاں
- رنگین
- اتنا پر نور کہ نگاہ خود بخود ادھر اُٹھے
- جاذب نظر
- آراستہ یا مرصع
- پیچاں اور لہریا (شعلے کی طرح)
- (فن تعمیر) گاتھ قوم کے مرصع فن تعمیر سے متعلق جو پندرھویں اور سولھویں صدی عیسوی میں مروج تھا، اس فن کی خاصیت یہ تھی کہ کھڑکیوں پر کیا جانے والا سنگ تراشی کا کام چراغی لو کی طرح لہریا ہو جاتا تھا
flamboyant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- भड़कीला
- फुरोज़ां
- रंगीन
- इतना पर नूर कि निगाह ख़ुदबख़ुद इधर उठे
- जाज़िब-ए-नज़र
- आरास्ता या मुरस्सा
- पेचां और लहरिया (शोले की तरह
- (फ़न तामीर) गाथ क़ौम के मुरस्सा फ़न तामीर से मुताल्लिक़ जो पंद्रहवीं और सोलहवीं सदी ईसवी में मुरव्वज था, इस फ़न की ख़ासीयत ये थी कि खिड़कियों पर क्या जाने वाला संग तराशी का काम चिराग़ी लो की तरह लहरिया हो जाता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flamboyant)
flamboyant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔