تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"finite" کے متعقلہ نتائج
finite کے لیے اردو الفاظ
finite کے اردو معانی
اسم، صفت
- متناہی
- غیر مطلق
- حدودی
- محدود
- نہ اتنا بڑا نہ اتنا چھوٹا کہ ناپا نہ جا سکے
- قیود و شرائط کے اندر (بلحاظ مکان و زمان یا حالات و قوانین قدرت)
- (گرامر) افعال کی شخصی، عددی اور زمانی طور پر افعال مطلق (مصدر) اور صفت فعلی کے مقابلے میں تحدید
- (ریاضی) متناہی
- کہیں جا کر ختم ہو جانے والا خط، وہ عدد یا مقدار جس کی حدود ہوں اور وہ گنا یا ناپا جا سکے
اسم
- محدود
- اشیاے محدود مجموعاً (عموماً پہلے the لگاتے ہیں)
finite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मुतनाही
- ग़ैर मुतलक़
- हिदू दी
- महिदूद
- ना इतना बड़ा ना इतना छोटा कि नापा ना जा सके
- क़यूद-ओ-शराइत के अंदर (बलिहाज़ मकान-ओ-ज़मान या हालात-ओ-क़वानीन क़ुदरत
- (ग्रामर) अफ़आल की शख़्सी, अददी और ज़मानी तौर पर अफ़आल मुतलक़ (मुसद्दिर) और सिफ़त फ़ाली के मुक़ाबले में तहदीद
- (रियाज़ी) मुतनाही
- कहीं जा कर ख़त्म हो जाने वाला ख़त, वो अदद या मिक़दार जिस की हदूद हूँ और वो गुनह या नापा जा सके
संज्ञा
- महिदूद
- एशयाए महिदूद मजमून (उमूमन पहले the लगाते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (finite)
finite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔