تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"finesse" کے متعقلہ نتائج
finesse کے لیے اردو الفاظ
finesse کے اردو معانی
اسم
- نزاکت
- عیاری
- نفاست کاری
- معاملے کا یوں تصفیہ کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے
- کمال کی دقیقہ رسی
- حکمت عملی
- فن و فریب
- اٹکل
- کاریگری
- چال
- چھل
- تاش اور برج وغیرہ میں بازی جیتنے کے لیے بڑے پتے کو رکھ کر چھوٹا پتا کھیلنا، یہ خیال کرتے ہوئے کہ بیچ کے پتے والا اپنا پتا چل چکا ہے
- شطرنج اور دیگر کھیلوں میں بعض اسی قسم کی چالیں
- فریبی چال
- حکمت
- چالاکی
فعل لازم، فعل متعدی
- فریبی چال سے کام نکالنا
- تاش کے کھیل میں فریبی چال چلنا
- تاش میں فریبی چال سے کام لینا
finesse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नज़ाकत
- अय्यारी
- नफ़ासत कारी
- मुआमले का यूं तसफ़ीया कि साँप भी मर जाये और लाठी भी ना टूटे
- कमाल की दक़ीक़ा रस्सी
- हिक्मत-ए-अमली
- फ़न-ओ-फ़रेब
- अटकल
- कारीगरी
- चाल
- छल
- ताश और बुरज वग़ैरा में बाज़ी जीतने के लिए बड़े पते को रख कर छोटा पत्ता खेलना, ये ख़्याल करते हुए कि बीच के पत्ते वाला अपना पता चल चुका है
- शतरंज और दीगर खेलों में बाअज़ इसी किस्म की चालें
- फ़रेबी चाल
- हिक्मत
- चालाकी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- फ़रेबी चाल से काम निकालना
- ताश के खेल में फ़रेबी चाल चलना
- ताश में फ़रेबी चाल से काम लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (finesse)
finesse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔