تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِینائِل" کے متعقلہ نتائج

فِینائِل کی گولِیاں

ایک قسم کی گولیاں جو فینائل سے تیّار کی جاتی ہیں اور بطور دوا کپڑوں اور دیگر اشیا میں رکھتے ہیں تاکہ انھیں کیڑے نہ لگیں.

فِینالی

فینال (رک) سے منسوب ، کاربولک ترشے سے بنا ہوا.

فِینَل

رک : فینائل .

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فِتْنَہ

آشوب، بلا، شر، سختی

فانَہ

ایک چپٹی لکڑی کا ٹکڑا جس کے ذریعے لکڑی کی درز آگے کو پھاڑی جاتی ہے یا کھلی رکھی جاتی ہے ، پچّر.

فانا

بڑے پتھر توڑنے کی معمول سے زیادہ بڑی قسم کی ٹان٘کی گٹھا

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیہ

عیب ، نقص ، برائی.

فِیتا

فِیلا

رک : فیل معنی نمبر ۲.

فِینِقی

فینقیہ (علم) سے منسوب ، فینیقیہ کا رہنے والا ، فینیشین قوم جو سفر اور تجارت میں نہایت مشہور تھی.

فِیلَہ

the elephant piece in chess

فَیصَل

فیصلہ، تصفیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں فِینائِل کے معانیدیکھیے

فِینائِل

finail•फ़िनाइल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

فِینائِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک زہریلی دوا جسے کیڑے مکوڑوں اور جراثیم کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of finail

  • Roman
  • Urdu

  • ek zahriilii davaa jise kii.De mako.Do.n aur jaraasiim ko maarne ke li.e istimaal kiya jaataa hai

English meaning of finail

Noun, Feminine

  • Phenyl and Phenyle are interchangeably used words for disinfectant used in floor cleaning, toilet cleaning, kitchen cleaning etc

फ़िनाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कीड़ों और कीटाणुओं को मारने के लिए एक जहरीली दवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِینائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِینائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone