تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیتہ" کے متعقلہ نتائج

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیتہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

فِیتہ نُما کِرْم

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیتہ کے معانیدیکھیے

فِیتہ

fiitaफ़ीता

نیز : فِیتا

اصل: پرتگالی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فِیتہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے
  • جوتے کا تسمہ، لیس
  • وہ پٹی جس سے پیمائش کرتے ہیں
  • مخصوص پلاسٹ کی پٹی جس پر آواز ریکارڈ کی جاتی ہے، ٹیپ
  • کیمرے کی فلم جس پر تصویر لی جاتی ہے
  • (طب) اعصابی ریشوں کا دبیز حصہ

Urdu meaning of fiita

  • Roman
  • Urdu

  • reshmii ya suutii kap.De kii paTTii jo bahut kam chau.Dii hotii hai
  • juute ka tasma, lais
  • vo paTTii jis se paimaa.ish karte hai.n
  • maKhsuus plaasT kii paTTii jis par aavaaz rikaarD kii jaatii hai, Tep
  • kaimre kii film jis par tasviir lii jaatii hai
  • (tibb) aasaabii resho.n ka dubaiz hissaa

English meaning of fiita

Noun, Masculine

  • tape, ribbon
  • shoelace
  • audio record tab (cassette)
  • reel used for movie making
  • measure tap

फ़ीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेशमी या सूती कपड़े की पट्टी जो बहुत कम चौड़ी होती है
  • जूते का फ़ीता, लेस
  • वह पट्टी जिससे मापन अथवा नाप करते हैं
  • विशेष प्लास्ट की पट्टी जिस पर आवाज़ रिकार्ड की जाती है, टेप
  • कैमरे की फ़िल्म जिस पर तस्वीर ली जाती है
  • (चिकित्सा) तंत्रिका रेशों का मोटा भाग

فِیتہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِیتہ

ریشمی یا سوتی کپڑے کی پٹی جو بہت کم چوڑی ہوتی ہے

فِیتہ کاٹْنا

کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.

فِیتہ نُما کِرْم

(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیتہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیتہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone