تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feverish" کے متعقلہ نتائج
feverish کے لیے اردو الفاظ
feverish کے اردو معانی
صفت
- بخار زده
- قدرے حرارت کی زد میں آیا ہوا
- بخار سے متعلق یا بخار کا مظہر
- بخار چڑھانے کا باعث
- بخار کا ہدف بنا ہوا یا بخار میں مبتلا، جیسے ملک یا علاقہ وغیرہ
- جوش میں آیا ہوا
- تپا ہوا
- بے چین (جیسے بخار میں ہو جاتا ہے)
feverish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बुख़ार ज़दे
- क़दरे हरारत की ज़द में आया हुआ
- बुख़ार से मुताल्लिक़ या बुख़ार का मज़हर
- बुख़ार चढ़ाने का बाइस
- बुख़ार का हदफ़ बना हुआ या बुख़ार में मुबतला, जैसे मुलक या इलाक़ा वग़ैरा
- जोश में आया हुआ
- तपा हुआ
- बेचैन (जैसे बुख़ार में हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (feverish)
feverish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔