تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fetishism" کے متعقلہ نتائج
fetishism کے لیے اردو الفاظ
fetishism کے اردو معانی
اسم
- اشیا پرستی
- عضو پرستی
- کسی غیر ذی روح شے کو پُر اسرار قوتوں کا مالک سمجھنے کا عقیدہ یا عمل
- کسی شے کی غیر معقول حد تک اور بلا چوں و چرا پیروی یا عقیدت مندی
- (طب نفسی) اس سے کسی شے کے ذریعے جنسی دلچسپی ابھارنا مراد ہے خصوصاً وہ جس کا کسی محبوب شخصیت سے تعلق ہو اور جس کا مقصد جنسی خواہش کی بیداری ہو
fetishism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अश्या परस्ती
- उज़ू परस्ती
- किसी ग़ैर ज़ी रूह शैय को पर इसरार कुव्वतों का मालिक समझने का अक़ीदा या अमल
- किसी शैय की ग़ैर माक़ूल हद तक और बला चूँ-ओ-चरा पैरवी या अक़ीदत मंदी
- (तिब्ब नफ़सी) इस से किसी शैय के ज़रीये जिन्सी दिलचस्पी उभारना मुराद है ख़ुसूसन वो जिस का किसी महबूब शख़्सियत से ताल्लुक़ हो और जिस का मक़सद जिन्सी ख़ाहिश की बेदारी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fetishism)
fetishism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔