تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fetch" کے متعقلہ نتائج
fetch کے لیے اردو الفاظ
fetch کے اردو معانی
فعل متعدی
- جا کر لے آنا
- لانا
- آنے پر آمادہ کرنا یا لانے میں کامیاب ہو جانا
- کسی قیمت پر بیچنا یا کوئی قیمت وصول کرنا
- اٹھا لانا
- (بول چال) گرویدہ کرنا یا موہ لینا
- ضرب لگانا یا مارنا جیسے چوٹ یا ٹھونگ
- (جہاز رانی) پہنچنا یا منزل کو جا لینا
فعل لازم
- جا کر چیزوں کا لایا جانا
- (جہاز رانی) حرکت میں آنا، جانا یا راستہ اختیار کرنا
اسم
- لے آنے کا عمل
- فاصلے پر سے آوردگی
- آوردگی یا رسیدگی کا فاصلہ
- سمندری لہروں کے طے کردہ فاصلے کی حد
- چال یا جل
- فریب
اسم
- زندہ شخص کی شکل و صورت
- ہمزاد
fetch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- जा कर ले आना
- लाना
- आने पर आमादा करना या लाने में कामयाब हो जाना
- किसी क़ीमत पर बेचना या कोई क़ीमत वसूल करना
- उठा लाना
- (बोल चाल) गरवीदा करना या मोह लेना
- ज़रब लगाना या मारना जैसे चोट या ठोनग
- (जहाज़रानी) पहुंचना या मंज़िल को जा लेना
अकर्मक क्रिया
- जा कर चीज़ों का लाया जाना
- (जहाज़रानी) हरकत में आना, जाना या रास्ता इख़तियार करना
संज्ञा
- ले आने का अमल
- फ़ासले पर से आवर्दगी
- आवर्दगी या रसीदगी का फ़ासिला
- समुंद्री लहरों के तै करदा फ़ासले की हद
- चाल या जल
- फ़रेब
संज्ञा
- ज़िंदा शख़्स की शक्ल-ओ-सूरत
- हमज़ाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fetch)
fetch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔