تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَتْق" کے متعقلہ نتائج

فَتْق

کشادہ کرنا ، کھولنا ، حل کرنا (مشکلات وغیرہ).

فَتْقِ اَندَرُونی

(طب) ہرنیا کا اندرونی سطح تک محدود رہنا ، اندرونی ہرنیا .

فَتْقِ بیرُونی

(طب) آنت کا جسم کی سطح سے باہر نکل آنا

فَتْقِ اُرْبِیَّہ

پیٹ کے ہرنیا کی بیرونی اقسام (Inguinal Hernia) میں سے ایک .

فَتْقِ مُخْتِنَق

(طب) اُتری ہوئی آنت کا دوسرے جوف میں پھنس جانا ، آنت کا ایک مرض .

فَتْقِ قَرْنِیَّہ

قرنیہ کا ہرنیا.

فَتْقِ فَخِذی

(طب) ران کا ہرنیا .

فَتَقِ رِیوی

پھیپھڑوں کا ہرنیا .

بادِ فَتَق

اضافہ، زیادتی

رَتَق و فَتَق

کھول بان٘دھ، بست و کشاد

فاتِق

بگارنے والا، فتنہ پرداز، گمِراہ کرنے والا.

فَتّاکی

قتل و غارت گری.

فَتا

جوان آدمی، جوان مرد

فَرْق

جدائی، علیحدگی

فَتْح

کھولنا، کشائش

اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْق کے معانیدیکھیے

فَتْق

fatq•फ़त्क़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

فَتْق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشادہ کرنا ، کھولنا ، حل کرنا (مشکلات وغیرہ).
  • (طب) جھلی میں تفرق اتصال واقع ہونا ، وہ مرض جس میں پردہ صفاق کے پھٹنے یا اس کے کنج ران والے منقد کے کشادہ ہو جانے سے کوئی چیز مثلاً آنت یا ثرب یا مائیت یا ریح وغیرہ فوطے میں اُتر آتی ہے یا کسی دوسرے مقام میں پھنس جاتی ہے ، ہرنیا ، باد خایہ .

Urdu meaning of fatq

  • Roman
  • Urdu

  • kushaada karnaa, kholana, hal karnaa (mushkilaat vaGaira)
  • (tibb) jhillii me.n tafarruq-e-ittisaal vaaqya honaa, vo marz jis me.n parda saffaak ke phaTne ya is ke kunj raan vaale munaqqid ke kushaada ho jaane se ko.ii chiiz masalan aant ya sarbiyaa maa.iiyat ya riyaa vaGaira phote me.n utar aatii hai ya kisii duusre muqaam me.n phans jaatii hai, harniya, baadKhaayaa

English meaning of fatq

Noun, Masculine

फ़त्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँत उतरने का रोग, अत्रवृद्धि, हर्निया
  • विस्तार करना, खोलना
  • हल करना (कठिनाइयाँ आदि)

فَتْق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَتْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَتْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone