تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ferrite" کے متعقلہ نتائج

ferrite

(مفروضہ) فیری ترشے ‭ ‫ <‎H2Fe2O4 کا ا یک نمک جس میں اکثر مقناطیسی خصوصیات ہوتی ہیں.

فَرّاٹے

فرّاٹا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَروتی

پروتا کی تانیث

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

فَرْحَت

خوشی، شادمانی، مسرت

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

ferrite کے لیے اردو الفاظ

ferrite

ferrite کے اردو معانی

اسم

  • (فلزیات) فیرائیٹ
  • کچ دھات آہن
  • کچا لوہا
  • فولاد اور لوہے کا خالص فلزاتی ملغوبہ
  • فولاد کا جزو اعظم
  • (کیمیا) کثیر العناصر آکسائیڈوں میں سے کوئی ایک جس میں لوہے کے آکسائیڈ کے علاوہ کوئی اور آکسائیڈ بھی ہو لیکن ان دونوں کے مقناطیسی خواص مختلف ہوں، اسے مصفاؤں، نیم موصلوں، حاجزوں، کمپیوٹر کے یادداشتی فیتوں اور دیگر برقیاتی مصنوعات میں استعمال کیا جاتا ہے

ferrite के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लज़यात) फ़ीराईट
  • कुच धात आहन
  • कच्चा लोहा
  • फ़ौलाद और लोहे का ख़ालिस फ़िलज़ाती मलग़ूबा
  • फ़ौलाद का जुज़ु आज़म
  • (कीमिया) कसीर इलाना सर ऑक्साईडों में से कोई एक जिस में लोहे के ऑक्साईड के इलावा कोई और ऑक्साईड भी हो लेकिन इन दोनों के मक़नातीसी ख़वास मुख़्तलिफ़ हूँ, उसे मुस्फ़ाओं, नियम मूसलों, हाजिज़ों, कम्पयूटर के याद दाशती फ़ीतों और दीगर बरक़ियाती मसनूआत में इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ferrite)

نام

ای-میل

تبصرہ

ferrite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone