تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"female" کے متعقلہ نتائج
female کے لیے اردو الفاظ
female کے اردو معانی
اسم
- مادین
- مؤنث
- مادہ
- جانداروں میں سے وہ جو حاملہ ہو کر بچے کو جنم دیتی ہے
- لڑکی یا عورت
- (نباتیات) پھول کا وہ حصہ جو نر عنصر کو قبول کرتا ہے
- بقچۂ گل
صفت
- مادینی مادہ سے متعلق
- مادینی خصائص لیے ہوئے جو بچے یا انڈے دیتی ہے
- مادی خصائص کے حامل یا ان سے متعلق
- (نباتیات) کسی تولیدی ساخت کے متعلق جس میں بارور ہونے کی صلاحیت رکھنے والا انڈا موجود ہو
- بقچۂ گل دار
- (میکانیات) وہ حصہ جس میں کوئی اور پتے حصہ جا کر پیوست ہوتا ہو
female के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मादीन
- मनस्
- माद्दा
- जानदारों में से वो जो हामिला हो कर बच्चे को जन्म देती है
- लड़की या औरत
- (नबातीयात) फूल का वो हिस्सा जो नर अंसर को क़बूल करता है
- बकचा-ए-गिल
विशेषण
- माद्दीनी माद्दा से मुताल्लिक़
- माद्दीनी ख़साइस लिए हुए जो बच्चे या अंडे देती है
- माद्दी ख़साइस के हामिल या उन से मुताल्लिक़
- (नबातीयात) किसी तौलीदी साख़त के मुताल्लिक़ जिस में बारवर होने की सलाहीयत रखने वाला अंडा मौजूद हो
- बकचा-ए-गुलदार
- (मीकानयात) वो हिस्सा जिस में कोई और पते हिस्सा जा कर पैवस्त होता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (female)
female
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔