تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"feedback" کے متعقلہ نتائج
feedback کے لیے اردو الفاظ
feedback کے اردو معانی
اسم
- باز افزائش
- فیڈ بیک
- باز گیری
- توانائی بدلنے کے کسی طریقے یا نظام کے تحت مشینی ذریعے سے پیداوار کے ایک حصے کو اسی نظام کی درآمد میں واپس لوٹا دینے کا عمل
- (برقیات) مواصلاتی سرکٹ کے نکاس میں سے کچھ توانائی کو درآمدی سرکٹ میں لوٹانے والا نظام (توانائی کو بڑھانے، گھٹانے یا اشاراتی صلاحیت کو متوازن رکھنے کے لیے)
- (نفسیات) کسی رویے کے نتیجے میں کسی وجود نامیہ میں حسی یا ادراکی اطلاع جو بعد کے رویے کو مزید توانا کرے یا بدل ڈالے
- یاد آورد
- کسی اقدام کے بعد ظاہر ہونے والا رد عمل، خصوصاً کسی صورت حال کو بہتر یا بحال کرنے کے لیے کی جانے والی تقریر کے بعد تبصرہ / رائے زنی
- (کمپیوٹر) از خود اصلاح کرنے اور قابو پانے کے لیے کمپیوٹر کے اخراجی مندرجات (out put data) کے ایک حصے کی مدخل (in put) میں واپسی
feedback के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाज़ अफ़्ज़ाइश
- फीडबैक
- बाज़ गेरी
- तवानाई बदलने के किसी तरीक़े या निज़ाम के तहत मशीनी ज़रीये से पैदावार के एक हिस्से को इसी निज़ाम की दरआमद में वापिस लौटा देने का अमल
- (बरक़यात) मुवासलाती सर्किट के निकास में से कुछ तवानाई को दरआमदी सर्किट में लौटाने वाला निज़ाम (तवानाई को बढ़ाने, घटाने या इशाराती सलाहीयत को मुतवाज़िन रखने के लिए
- (नफ़सियात) किसी रवैय्ये के नतीजे में किसी वजूद नामिया में हिस्सी या इदराकी इत्तिला जो बाद के रवैय्ये को मज़ीद तवाना करे या बदल डाले
- याद आवर्द
- किसी इक़दाम के बाद ज़ाहिर होने वाला रद्द-ए-अमल, ख़ुसूसन किसी सूरत-ए-हाल को बेहतर या बहाल करने के लिए की जाने वाली तक़रीर के बाद तबसरा / राय ज़नी
- (कम्पयूटर) अज़ ख़ुद इस्लाह करने और क़ाबू पाने के लिए कम्पयूटर के उख़र अजी मुंदरिजात (out put data) के एक हिस्से की मदख़ल (in put) में वापसी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (feedback)
feedback
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔