تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوت ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَوت ہونا

ترک ہونا ، چھوٹ جانا ، قضا ہونا .

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَقْصَد فَوت ہونا

مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوت ہونا کے معانیدیکھیے

فَوت ہونا

faut honaaफ़ौत होना

  • Roman
  • Urdu

فَوت ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ترک ہونا ، چھوٹ جانا ، قضا ہونا .
  • جاتا رہنا ، گزر جانا ، ختم ہونا ، معدوم ہوجانا .
  • مر جانا ، وفات پانا .

Urdu meaning of faut honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tark honaa, chhuuT jaana, qazaa honaa
  • jaataa rahnaa, guzar jaana, Khatm honaa, maaduum hojaana
  • mar jaana, vafaat paana

English meaning of faut honaa

Compound Verb

  • to pass away, escape, be lost, to fail, to die, to be interred

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَوت ہونا

ترک ہونا ، چھوٹ جانا ، قضا ہونا .

مَطْلَب فَوت ہونا

بے معنیٰ ہونا نیز اصل مقصد جاتا رہنا ۔

مَقْصَد فَوت ہونا

مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone