تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fast" کے متعقلہ نتائج
fast کے لیے اردو الفاظ
fast کے اردو معانی
صفت
- تیز
- تند
- پکی طرح جڑا ہوا
- بندھا
- بند
- ثابت قدم
- وفادار
- وابستگی میں پختہ
- مستقل مزاج
- پوری طرح پیوستہ یا جکڑا ہوا
- کسا ہوا
- غیر مبدل
- پائیدار
- عیاش
- فیشن پرست
- مشکوک چال چلن والا
- خوش باشی کا رسیا
- تیز رفتار گھڑی کا
- گھڑی کا جو اصل وقت سے آگے رہے
- تیز رفتار
- تیز قدم
- پکا
فعل متعلق
- تیزی یا پھرتی کے ساتھ
- سرعت سے
- جلدی سے
- تیز قدمی یا پیش رفت کے ساتھ
- اصل وقت سے آگے نکلتی ہوئی جیسے گھڑی
- مسرفانہ
- عیش پرستانہ
- سختی سے (مضبوطی سے)
- گہرے طور سے
فعل لازم
- معمول کے اوقات سے ہٹ کر کھانے (پینے) سے محترز رہنا
- فاقے سے ہونا
- بعض مخصوص کھانوں سے پرہیز کرنا (ارادی طور پر اور بالخصوص مذہبی وجوہات کی بنا پر یا وزن کم کرنے کے لیے)
- روزہ رکھنا
اسم
- خوراک سے پرہیز
- غذا کی عام مقدار سے اپنے کو روکنے کا عمل
- کھانے پینے سے رضا کارانہ پرہیز
- روزہ
fast के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तेज़
- तुंद
- पक्की तरह जुड़ा हुआ
- बंधा
- बंद
- साबित क़दम
- वफ़ादार
- वाबस्तगी में पुख़्ता
- मुस्तक़िल मिज़ाज
- पूरी तरह पैवस्ता या जकड़ा हुआ
- कसा हुआ
- ग़ैर मुबद्दल
- पायदार
- अय्याश
- फैशनपरस्त
- मशकूक चाल चलन वाला
- ख़ुश बाशी का रसिया
- तेज़ रफ़्तार घड़ी का
- घड़ी का जो असल वक़्त से आगे रहे
- तेज़ रफ़्तार
- तेज़ क़दम
- पक्का
क्रिया-विशेषण
- तेज़ी या फुर्ती के साथ
- स्रात से
- जल्दी से
- तेज़ क़दमी या पेशरफ़्त के साथ
- असल वक़्त से आगे निकलती हुई जैसे घड़ी
- मसुर्फा ना
- ऐश पुरसताना
- सख़्ती से (मज़बूती से
- गहरे तौर से
अकर्मक क्रिया
- मामूल के औक़ात से हिट कर खाने (पीने) से मुहतरिज़ रहना
- फ़ाक़े से होना
- बाअज़ मख़सूस खानों से परहेज़ करना (इरादी तौर पर और बिलख़सूस मज़हबी वजूहात की बना पर या वज़न कम करने के लिए
- रोज़ा रखना
संज्ञा
- ख़ुराक से परहेज़
- ग़िज़ा की आम मिक़दार से अपने को रोकने का अमल
- खाने पीने से रज़ा काराना परहेज़
- रोज़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَسْطائِیَت
(سیاسیات) اطالیہ (اٹلی) کی ایک سیاسی تحریک جس کا آغاز مسولینی کے زیر قیادت ۱۹۱۹ء میں ہوا، یہ تحریک نسلی برتری، آمریت، شدید قوم پرستی اور حصول مقاصد کے لیے جبر و تشدد کے استعمال سے عبارت سمجھی جاتی اور اشترا کیت اور جمہوریت کی ضد قرار دی جاتی تھی
fastback
پھڈی شکل کی موٹر گاڑی جس کا پچھلا حصّہ ٹکر روک (بمپر ) تک ڈھلوان یا جُھکا ہوا ہو، سلامی دار ہو ۔.
festination
رَفتار میں غَیر اِرادی طَور پَر تَیزی جِس طَرَح رَعشَہ اور فالَج کے مَریضوں میں دَیکھا گَیا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fast)
fast
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔