تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَسْطائی" کے متعقلہ نتائج

فَسْطائی

مطلق العنانیت، آمریت، غیر جمہوری حکمرانی

فَسْطائِیَت

(سیاسیات) اطالیہ (اٹلی) کی ایک سیاسی تحریک جس کا آغاز مسولینی کے زیر قیادت ۱۹۱۹ء میں ہوا، یہ تحریک نسلی برتری، آمریت، شدید قوم پرستی اور حصول مقاصد کے لیے جبر و تشدد کے استعمال سے عبارت سمجھی جاتی اور اشترا کیت اور جمہوریت کی ضد قرار دی جاتی تھی

فضائی

فضا سے منسوب یا متعلق، فضا کا، ہوائی

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

فَسادی

جھگڑا کرنے والا، فساد کرنے والا، فتنہ انگیز

فَرْسائی

مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، گِھسائی، رگڑائی

فَسّادی

فِجائی

اضطراری، فوری، دفعتہً ظہور میں آنے والا، اچانک یا بے ساختہ اظہار

جاں فَزائی

جان کو بڑھانے والا، رونق خوشی یا قوت بخشنے والا، فرحت انگیز

خامَہ فَرْسائی

اپنے خیالات کو ضبط تحریر میں لانا، لکھنا، تحریر کرنا، خامہ برداری

فَحْوائی اِجازَت

بغیر اجازت کوئی ایسا کام کرنا جس میں اجازت مل جانے کا یقین ہو اور ممانعت کا وہم بھی نہ ہو .

جان فَرْسائی

فرما (امر ہے فرسودن = گھسنا سے) جان فرسا ، جان فرسائی ، جبیں فرمائی ، قلم فرمائی وغیرہ.

کَرَم فَرْمائی

مہربانی، عنایت

لُطْف فَرْمائی

مہربانی کرنا ، فضل و کرم کرنا ، کرم ارزانی.

فَضائی آلُودَگی

فضا میں ملے ہوئے وہ مضر مادے، جو اکثر گاڑیوں یا صنعت کے فضلہ پر مشتمل ہوتے ہیں، موٹر گاڑی یا ٹرک جیسی گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں، لکڑی، کوئلہ یا دوسری اشیا کے جلانے سے پیدا ہونے والا دھواں

اردو، انگلش اور ہندی میں فَسْطائی کے معانیدیکھیے

فَسْطائی

fastaa.ii•फ़स्ताई

اصل: انگریزی

دیکھیے: فَسْطائِیَت

  • Roman
  • Urdu

فَسْطائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مطلق العنانیت، آمریت، غیر جمہوری حکمرانی
  • فسطائیت کا حامی یا پیرو
  • فسطائیت سے منسوب، فسطائیت سے متعلق

Urdu meaning of fastaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • mutlaq alaanaaniit, aamiriiyat, Gair jamhuurii hukmaraanii
  • fastaa.iiyat ka haamii ya pairau
  • fastaa.iiyat se mansuub, fastaa.iiyat se mutaalliq

English meaning of fastaa.ii

Noun, Masculine

  • authoritarianism, dictatorship, totalitarianism, despotism, autocracy, absolutism
  • fascist
  • supporter of fascism

फ़स्ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलोकतांत्रिक शासन, निरंकुश शासन, अधिनायकवाद
  • फासीवाद से संबंधित
  • फासीवादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَسْطائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَسْطائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone