تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْزول" کے متعقلہ نتائج

فَرْزول

لوہے کا پُرزہ جو بندوق کی چانپ میں لگاتے ہیں.

فَرْغُول

رک : فرغل .

فُضُول

بے فائدہ، بے کار، بے سود، جو کسی کام کا نہ ہو، بے مصرف، فالتو، ایسی چیز جو لغو اور بے مقصد ہو، غیر ضروری اشیا وغیرہ

فُزُوں

مخفف افزوں، زیادہ ، بیش کثیر، بڑھا ہوا

فَرْزی

فرزین ، وزیر ، شطرنج کا ایک مہرہ.

فَرُوغ

زیب و زینت، چمک، رونق، تابناکی

فِرْدَوس

(فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

فُرُوع

شاخیں، (استعارۃ) ابتدائی امور و مسائل، ذیلی یا تحتی باتیں، شاخچے جو کسی اصل یا جڑ سے نکلیں یا پھوٹیں

فِرو

زیر، نچلی طرف

فَرو

فَرْزَجَہ

دواؤں میں تر کیا ہوا کپڑا جو دُبر یا قُبل میں کسی بیماری کے سبب رکھتے ہیں

فُروزی

روشن کرنا ، چمکانا .

فَرْغُولَہ

فرغول ، لبادہ ، وہ لبادہ جس میں روئی بھری ہو .

فُضُول ہے

لاحاصل ہے ، بے فائدہ ہے ، غیر مصرف ہے ، بے کار ہے ، بے مقصد ، بے سُود

فَرْزَنْد

بیٹا، پسر

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْزول کے معانیدیکھیے

فَرْزول

farzol•फ़र्ज़ोल

  • Roman
  • Urdu

فَرْزول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کا پُرزہ جو بندوق کی چانپ میں لگاتے ہیں.

Urdu meaning of farzol

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ka purzaa jo banduuq kii chaanap me.n lagaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْزول)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْزول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone