تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرّاشی" کے متعقلہ نتائج

فَرّاشی

فراش کی جورو

فَرّاشی سَلام

وہ سلام جو جھک کر کیا جائے ، انتہائی تعظیم اور عقیقدت کا سلام ، فرشی سلام .

فَرّاشی آداب

فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .

فَرّاشی تَسْلِیم

رک : فراشی آداب .

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرّاشی کے معانیدیکھیے

فَرّاشی

farraashiiफ़र्राशी

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: فَرَشَ

  • Roman
  • Urdu

فَرّاشی کے اردو معانی

صفت

  • فراش کی جورو
  • خدمت گار، شاگرد پیشہ
  • فراش (رک) سے منسوب یا متعلق ، فراش کا .

اسم، مؤنث

  • فراش کا کام یا پیشہ، فرش بھچانا، گھر کی سجاوٹ یا صفائی کرنا نیز خیمے گاڑنے اور اکھاڑنے کا کام

Urdu meaning of farraashii

  • Roman
  • Urdu

  • firaash kii joruu
  • Khidamatgaar, shaagird peshaa
  • firaash (ruk) se mansuub ya mutaalliq, firaash ka
  • firaash ka kaam ya peshaa, farsh bhachaanaa, ghar kii sajaavaT ya safaa.ii karnaa niiz kheme gaa.Dne aur ukhaa.Dne ka kaam

English meaning of farraashii

Adjective

  • spreading carpets
  • one who spreads the carpets or cushions

Noun, Feminine

  • the business of a carpet-spreader, the chamberlain in the palaces of kings

फ़र्राशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फर्श पर बिछाया जानेवाला
  • फ़श का काम।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़र्राश का काम या पद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرّاشی

فراش کی جورو

فَرّاشی سَلام

وہ سلام جو جھک کر کیا جائے ، انتہائی تعظیم اور عقیقدت کا سلام ، فرشی سلام .

فَرّاشی آداب

فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .

فَرّاشی تَسْلِیم

رک : فراشی آداب .

فَرّاشی پَنکھا

بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرّاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرّاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone