تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَیر کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فَیر کَرْنا

بندوق یا توپ وغیرہ سر کرنا، گولی چلانا

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فائِر کَرنا

گولی چلانا ، گولہ باری کرنا ، بندوق ، پستول یا توپ داغ دینا.

فِکْر کَرْنا

تردّد کرنا، اندیشہ کرنا، غم کرنا.

فَقِیر کَرنا

درویش بنانا.

فَخْر کَرْنا

اپنے لیے قابل شرف سمجھنا، باعث عزت و بزرگی خیال کرنا

فَیل کَرْنا

عیّاری کرنا ، مکّاری کرنا.

فِیڈ کَرنا

مشین وغیرہ کو ضروری چیز یا سامان مہیا کرنا.

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فِتْنَہ فَرو کَرنا

فساد کو ختم کرنا ، شر کو دبانا .

فَر فَر بَیان کَرْنا

جلد جلد کہنا.

فَر فَر باتیں کَرْنا

جلد جلد بولنا ، روانی سے بات کرنا.

شورِش فِرو کَرنا

بغاوت ختم کرنا، فتنہ و فساد بند کرنا

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَیر کَرْنا کے معانیدیکھیے

فَیر کَرْنا

fair karnaa•फ़ैर करना

مادہ: فَیر

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

فَیر کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بندوق یا توپ وغیرہ سر کرنا، گولی چلانا
  • فعلِ بد کرنا

Urdu meaning of fair karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • banduuq ya top vaGaira sar karnaa, golii chalaanaa
  • phaul-e-bad karnaa

English meaning of fair karnaa

Compound Verb

फ़ैर करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बंदूक़ या तोप वग़ैरा चलाना, गोली चलाना
  • बुरा काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَیر کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَیر کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone