تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْد کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
فَرْد کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر، واحد
- یکتا ، بے مثل ، یگانہ.
- شخص ، تنِ واحد ، ہستی ، متنفس ، ایک آدمی.
- اکیلا ، تنہا.
- کاغذ کا تختہ.
- ایک قسم کا سفید پیشانی کا لقا کبوتر.
- (اظہار تعداد کے لیے) طاق ، (زوج کی ضد) واحد ، ایک چیز ، دو میں سے ایک (جفت کا نقیض).
- (تصوّف) اس ولی کو کہتے ہیں جو بے واسطہ قطب الاقطاب کے جنابِ الہیٰ سے فیض یاب ہو.
- ایک خوش آواز پرند کا نام جو خاصیت میں چکوا چکوی کی طرح ہوتا ہے ، رات بھر نر مادہ علیحدہ رہتے اور دن کو دونوں مل جاتے ہیں ، یہ جانور برفانی پہاڑوں پر اکثر رات کے وقت بولا کرتا ہے .
- نوع ، قسم.
- گنجفے یا تاش کا ورق.
- خرمائے فارس کی ایک اعلیٰ قسم جو اپنی خوبیوں کے لحاظ سے یکتا ہے ، یہ نام غالباً اس وجہ سے بھی ہوا کہ ہر ڈالی میں ایک ایک خرما لگتا ہے.
فارسی
- بیت ، شعر ، ایسا تنہا شعر جو کسی غزل ، نظم ، قصیدہ ، قطعہ یا مثنوی کا جزو نہ ہو.
- وہ کاغذ جس پر حساب کتاب درج کیا جاتا ہے ، گوشوارہ.
- فہرست (اسماء ، اشیاء وغیرہ کی).
- دوہری شال کی فرد ، چادر ، شال ، رضائی کا ابرہ ، لحاف کا ابرہ.
- مسل ، مقدمے کے کاغذات کی فائل ، فردِ جُرم ، فردوں کی مِسل.
- وہ حدیث جس کا راوی ایک ہو ، حدیثِ غریب.
شعر
ہم اہل دل نے معیار محبت بھی بدل ڈالے
جو غم ہر فرد کا غم ہے اسی کو غم سمجھتے ہیں
ہم عشق میں ہیں فرد تو تم حسن میں یکتا
ہم سا بھی نہیں ایک جو تم سا نہیں کوئی
اک ستم ڈھانے میں فرد ایک ستم سہنے میں
الغرض ہے نہ تمہارا نہ مرا دل ناقص
Urdu meaning of fard
- Roman
- Urdu
- yaktaa, bemisal, yagaana
- shaKhs, tan-e-vaahid, hastii, mutanaffis, ek aadamii
- akelaa, tanhaa
- kaaGaz ka taKhtaa
- ek kism ka safaid peshaanii kaalaka kabuutar
- (izhaar taadaad ke li.e) taaq, (zauj kii zid) vaahid, ek chiiz, do me.n se ek (jupht ka naqiiz)
- (tasavvuph) us valii ko kahte hai.n jo bevaastaa qutub alaaqtaab ke janaab-e-ilhaa se faizyaab ho
- ek Khushaavaaz parind ka naam jo Khaasiiyat me.n chakva chakvii kii tarah hotaa hai, raat bhar nar maadda alaihdaa rahte aur din ko dono.n mil jaate hai.n, ye jaanvar barfaanii pahaa.Do.n par aksar raat ke vaqt bolaa kartaa hai
- nau, qism
- ganjafe ya taash ka varq
- Kharmaa.e faaras kii ek aalaa qasam jo apnii Khuubiiyo.n ke lihaaz se yaktaa hai, ye naam Gaaliban is vajah se bhii hu.a ki har Daalii me.n ek ek Khurmaa lagtaa hai
- bait, shear, a.isaa tanhaa shear jo kisii Gazal, nazam, qasiida, qataa ya masnavii ka juzu na ho
- vo kaaGaz jis par hisaab kitaab darj kiya jaataa hai, goshvaaraa
- fahrist (asmaa-e-, ashiiyaa vaGaira kii)
- dohrii shaal kii fard, chaadar, shaal, razaa.ii ka ibraa, lihaaf ka ibraa
- masal, muqaddame ke kaaGzaat kii phaa.iil, fard-e-juram, fardo.n kii masal
- vo hadiis jis ka raavii ek ho, hadiis-e-Gariib
English meaning of fard
फ़र्द के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- रजाई, चादर आदि का ऊपरी पल्ला
- व्यक्ति, एक, किसी हुनर में माहिर, हिसाब किताब का रजिस्टर
- एक. व्यक्ति, एक शख्स, एकाकी, अकेला, अद्वितीय, बेमिस्ल, दुलाई, रजाई, चादर।।
- अकेला आदमी।
फ़ारसी
- हिसाब का रजिस्टर, हुक्मनामा, निमंत्रण का सूचीपत्र।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सूची; फेहरिस्त; तालिका
- दे. फ़र्द।
- हिसाब-किताब का रजिस्टर या बही
- आज्ञापत्र; हुक्मनामा
- वह कागज़ जिसपर अभियुक्त का अपराध और दफ़ा लिखी जाती है; आरोपपत्र।
فَرْد کے مترادفات
فَرْد سے متعلق محاورے
فَرْد کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِیار اِخلاص
۔(عو) مذکر۔ میل جُول (بنات النّعش) ان کو چھوٹی بیٹی نے مجھ سے ایسا پیار اخلاص بڑھایا کہ رات دن میں ایک دم کو الگ نہ ہوتیں۔
پِیاروں پِیٹی
(عورتوں کا کوسنا) اپنے عزیزوں کو رونے والی، وہ عورت جس کے عزیز مر گئے ہوں، نگوڑی، ناٹھی
پَیار
ایک قسم کی گھاس، ایک قسم کا درخت، نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں میوہ کی ایک قسم پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں، بیچوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرون٘جی کے نام سے بکتی ہے
پِیار
ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے
پیادَۂ مُحاصِل
(قانون) وہ شخص جو لگان وصول کرنے پر مقرر کیا جائے ، مُحصّلِ خراج ؛ وہ چپراسی جو مقروض کے مکان پر مقرر کیا جائے اور اس کے قرض ادا کرنے تک اسی کے خرچ پر وہاں رہے .
زَمِین کا پِیار
اپنے وطن یا دھرتی کی محبت، حب الوطنی، اہل وطن کی محبت، اپنی سر زمین سے لگاؤ یا اُنسیت
اوچھے کا پیار
چھچھورے آدمی کی محبت جس کا کوئی اعتبار نہیں ، کم ظرف کی دوستی جو پائدار نہیں ہوتی۔ (بیشتر ناپائدار چیز کی تشبیہ میں مستعمل) ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taab
ताब
.تَاب
endurance, tolerance
[ Jab insan mein dukh sahne ki taab nahin rahti to zindagi ka ant samjha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saabit
साबित
.ثابِت
prove, confirm
[ Jurm jab tak sabit na ho jaye sazaa nahin di jaa sakti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hajj
हज्ज
.حَجّ
the obligatory pilgrimage to be performed by every Muslim once in his lifetime
[ Haj ek Islami ibadat hai jiska adaa karna maal-daron par farz hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baKHt
बख़्त
.بَخْت
fortune, good fortune, luck
[ Ilm, aamozish, tarbiyat aisi chizain hain jise bakht ki kunji kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ba-jaa
ब-जा
.بَجا
fit, appropriate, suitable
[ Aap ba-jaa kahte hain lekin har haqiqat suboot ke baghair kamzor hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahbaab
अहबाब
.اَحْباب
friends, dear ones, lovers
[ Aadmi ki pahchan uske ahbab se bhi hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaj
ताज
.تاج
a high-crowned cap
[ Taaj badshah ke sar ki shan hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hijaab
हिजाब
.حِجاب
modesty, bashfulness, shame
[ Ham dono itne qaribi dost ban gaye ki koi hijab baqi na raha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bahs
बहस
.بَحْث
argument, discussion, debate
[ Bahas se ilm mein izafa hota hai lekin bahas jhagda na ban jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haajat
हाजत
.حاجَت
hope, wish
[ Aadmi ki ek hajat puri ho jaye to kai paida ho jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْد)
فَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔