تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرَسْتُوک" کے متعقلہ نتائج

فَرَسْتُوک

ابابیل.

فِرشْتوں

خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم

فِرِسْتَہ

رسول ، پیغمبر ، نبی ، بھیجا ہوا فرستادہ ؛ سفیر ، ایلچی .

فَرُوک

شوہر سے بغض رکھنے والی عورت ، شوہر سے نفرت کرنے والی عورت .

فَرْتُوت

وہ جس کی عقل زائل ہو گئی ہو، سترا بہترا، بہت بڑی عمر کا، بہت بوڑھا

فَرْسْلُوس

وہ پتّھر جو سکندر کو ظلمات میں ملا تھا ، جس کو پارے کے ساتھ طرح کریں تو چان٘دی بن جاتی ہے.

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

میرے فَرِشتوں کو

مجھے ؛ کراماً کاتبین کی طرف اشارہ

فَرِشْتوں میں مِلْنا

معصوم بچّوں یا مقدس آدمیوں کا مر کے فرشتوں کا درجہ پانا ؛ مقدس اور پاک مخلوق میں داخل ہونا.

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا

فَرِشْتوں کی نَہ سُنْنا

بڑے سے بڑے کی بات نہ ماننا ؛ زبردست سے زبردست بات کی پروا نہ کرنا ؛ نہایت سرکش ہونا.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

فَرِشْتوں کے پَر باندْھنا

فرشتوں کو عاجز کرنا ، آسمان میں تھیگلی لگانا ؛ ناممکن کام انجام دینا.

عَجُوزَۂ فَرْتُوت

بہت بوڑھی عورت ؛ (کنایۃً) جہانِ کُہنہ ؛ مشکلات سے بھرپور دنیا .

پِیرِ فَرْتُوت

بہت بوڑھا، قدامت پسند، دقیانوسی، قدیم وضع کا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرَسْتُوک کے معانیدیکھیے

فَرَسْتُوک

farastuuk•फ़रस्तूक

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فَرَسْتُوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ابابیل.

Urdu meaning of farastuuk

  • Roman
  • Urdu

  • abaabiil

फ़रस्तूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ख़ूबसूरत चिड़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرَسْتُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرَسْتُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone