تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا

فَرِشْتوں کے پَر باندْھنا

فرشتوں کو عاجز کرنا ، آسمان میں تھیگلی لگانا ؛ ناممکن کام انجام دینا.

فَرِشْتوں کے پَر کُتَرْنا

فرشتوں سے سبقت لے جانا ؛ نہایت تیز اور چالاک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا کے معانیدیکھیے

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

farishto.n ke par jalnaaफ़रिश्तों के पर जलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا کے اردو معانی

  • فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا

Urdu meaning of farishto.n ke par jalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • farishto.n ka pahunchnaa bhii muhaal honaa, majaal na honaa, hauslaa na honaa, rob ke maare aage na ja sakna

English meaning of farishto.n ke par jalnaa

  • (of a place, etc.) to be absolutely inaccessible

फ़रिश्तों के पर जलना के हिंदी अर्थ

  • फ़रिश्तों का पहुचना भी मुहाल होना, मजाल ना होना, हौसला ना होना , रोब के मारे आगे ना जा सकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا

فَرِشْتوں کے پَر باندْھنا

فرشتوں کو عاجز کرنا ، آسمان میں تھیگلی لگانا ؛ ناممکن کام انجام دینا.

فَرِشْتوں کے پَر کُتَرْنا

فرشتوں سے سبقت لے جانا ؛ نہایت تیز اور چالاک ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone