تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"faraday" کے متعقلہ نتائج

faraday

برقیات: برقیروں کے ایک کمّے یا مول mole میں موجود برقی بارکی مقدار ¶ مخفف F۔.

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدے

۔ ۱۔ پردہ کی جمع۔ ۲۔ وہ سات جھلّیاں جو تہ پر تہ آنکھوں میں ہوتی ہیں۔

پَرِنْدَہ

اڑنے والا (جانور)، پرند، طائر، پنکھی

پَرِنْدا

ماہی گیروں کی کشتی، جو سیر و تفریح کی کشتی سے کسی قدر بڑی ہوتی ہے، پن سوآ

فَریاد

دہائی دینا، نالہ فغان، آہ و زاری کرنا

فَرْدَا

روز آئندہ، آئندہ روز، آج سے دوسرا دن، کل کا دن جو آئے گا، آنے والا کل

فَرْہاد

فارسی رومان شیریں فرہاد کا ہیرو، شیریں کا عاشق، خسرو پرویز کا رقیب جو ایک نہر جوئے شیر کھودنے پر مامور کیا گیا تھا شیریں کی موت کی جھوٹی خبر پا کر تیشے سے سر مار کر مر گیا، ادب میں، اس کی طرف بطورعاشق جاں باز اکثر تلمیح کی جاتی ہے کوہ کَن

فَرْدی

ایک فرد کا مفرد ، ایک شخص سے متعلق.

فَرْد

شخص، تنِ واحد، ہستی، متنفس، ایک آدمی

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

فَرَار

بھاگ جانے کا عمل، بھاگ نکلنا، بھاگ جانا، غائب ہونا

پِنْدار

غرور، گھمنڈ، نخوت

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پَرِند

اڑنے والا (جانور) طائر، پرندہ، پنکھی

faraday کے لیے اردو الفاظ

faraday

ˌfær.ə.deɪ ˈkɒn.stənt

faraday کے اردو معانی

اسم

  • (برق) فیراڈے
  • برقی عمل کے ذریعے ہونے والی برق پاشیدگی میں برتی جانے والی اکائی جو تقریباً 96500 کولوم (coulombs) کے برابر ہوتی ہے

faraday के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्क़) फ़ीर अड्डे
  • बर्क़ी अमल के ज़रीये होने वाली बर्क़ पाशीदगी में बरती जाने वाली इकाई जो तक़रीबन 96500 कोलोम (coulombs) के बराबर होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (faraday)

نام

ای-میل

تبصرہ

faraday

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone