تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرائِض" کے متعقلہ نتائج

فَرائِض

وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم

فَرائِضِ خَمْسَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ، زکوٰۃ.

فَرائِضِ مَذْہَبی

وہ مذہبی احکام جن کا بجا لانا واجب ہے.

فَرائِضِ پَنْجْگانَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ؛ زکوٰۃ.

فَرائِض قَومی

वह कर्तव्य जो राष्ट्र की ओर से आवश्यक हों।

فَرائِض مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب اور عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

فَرائِضِ مِلّی

अ. पू.द. ‘फ़राइजे क़ौमी'।

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

فَرائِضِ مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب یا عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرائِض کے معانیدیکھیے

فَرائِض

faraa.izफ़राइज़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

فَرائِض کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم
  • کارہائے منصبی جن کا بجا لانا ضروری ہو، ذمہ داریاں
  • وہ امور جو اللہ اور اللہ کے رسولؐ کی جانب سے واجب اور لازمی قرار دیے گئے ہوں، احکاماتِ خداوندی، فرمودۂ خدا، دینی اور مذہبی احکامات، امورِ دینیہ جن کا بجا لانا ضروری اور لازمی ہو

Urdu meaning of faraa.iz

  • Roman
  • Urdu

  • vo ilam jo ahal-e-i.imaan ke faraa.iz se behas kartaa hai, faraa.iz aur zimmedaariiyo.n se behas karne vaala ilam
  • kaarhaa.e mansbii jin ka bajaa laanaa zaruurii ho, zimmedaariiyaa.n
  • vo umuur jo allaah aur allaah ke rasola.i kii jaanib se vaajib aur laazimii qaraar di.e ge huu.n, ahkaamaat-e-Khudaavandii, farmuuda-e-Khudaa, diinii aur mazahbii ahkaamaat, umuur-e-dayniiy jin ka bajaa laanaa zaruurii aur laazimii ho

English meaning of faraa.iz

Noun, Masculine, Plural

फ़राइज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कर्तव्य, उत्तरदायित्व, वो कार्य जिनका करना अनिवार्य और अतिआवश्यक हो, धार्मिक कर्तव्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرائِض

وہ علم جو اہلِ ایمان کے فرائض سے بحث کرتا ہے، فرائض اور ذمہ داریوں سے بحث کرنے والا علم

فَرائِضِ خَمْسَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ، زکوٰۃ.

فَرائِضِ مَذْہَبی

وہ مذہبی احکام جن کا بجا لانا واجب ہے.

فَرائِضِ پَنْجْگانَہ

اسلام کے پانچ ارکان ، کلمۂ شہادت پڑھنا ؛ نماز ؛ روزہ ؛ حج ؛ زکوٰۃ.

فَرائِض قَومی

वह कर्तव्य जो राष्ट्र की ओर से आवश्यक हों।

فَرائِض مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب اور عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

فَرائِضِ مِلّی

अ. पू.द. ‘फ़राइजे क़ौमी'।

فَرائِضِ مَنْزِلی

گھریلو ماحول کی ذمہ داریاں، گھر میں چھوٹوں کے فرائض جو اپنے بڑوں کا ادب کرنے کے سلسلے میں عائد ہوتے ہیں

فَرائِضِ مُلْکی

वह कर्तव्य जो एक देशवासी के लिए अनिवार्य है।

فَرائِضِ مَنْصَبی

وہ فرائض جو منصب یا عہدے کی رو سے ادا کرنے ضروری ہیں

مُجَوَّزَہ فَرائِض

تفویض کردہ فرائض یا ذمہ داریاں ، دیئے گئے فرائض ۔

قُرْبِ فَرائِض

(تصوّف) عبد کا نزول مقامِ جمع سے خلق کی طرف یعنی مقامِ فرق کی طرف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرائِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرائِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone