تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fantastical" کے متعقلہ نتائج
fantastical کے لیے اردو الفاظ
fantastical کے اردو معانی
- رنگیلا
- بانکا
- انوکھا
- نرالا
- تخیل ہی میں موجود
- لہری
- موجی
- کسی بے لگام ترنگ کی پیداوار
- دیکھنے میں عجیب و غریب
- انتہائی بے ترتیب
- مضحکہ خیز
- نا قابل یقین وسعت لیے ہوئے
- مبالغہ آمیز
- خلاف عقل
- دراز تمنا
- حقیقت سے دور
- وہم زاد
- غیر منطقی
- وسواسی
fantastical के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रंगीला
- बांका
- अनोखा
- निराला
- तख़य्युल ही में मौजूद
- लहरी
- मौजी
- किसी बेलगाम तरंग की पैदावार
- देखने में अजीब-ओ-ग़रीब
- इंतिहाई बेतर्तीब
- मज़हकाख़ेज़
- नाक़ाबिल यक़ीन वुसअत लिए हुए
- मुबालग़ा आमेज़
- ख़िलाफ़ अक़ल
- दराज़ तमन्ना
- हक़ीक़त से दूर
- वहम ज़ाद
- ग़ैर मंतक़ी
- विस्वासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fantastical)
fantastical
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔