تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"familiar" کے متعقلہ نتائج
familiar کے لیے اردو الفاظ
familiar کے اردو معانی
صفت
- واقف
- آشنا
- خوگر
- شناسا
- جانا پہچانا
- معروف
- اکثر ہونے یا برتے جانے والا
- خوب جان پہچان والا
- مانوس
- خوب آگاه (کسی موضوع یا تحقیق میں)
- لنگوٹیے یار کے سے اطوار کا اظہار کرتا ہوا
- بے تکلف
- انسی
- سہولت اور نرمی کا مظہر
- کنبے سے متعلق
اسم
- گہرا دوست
- قریبی ساتھی
- کسی بڑے کلیسائی عہدیدار کے گھر کا فرد
- کسی جگہ بیشتر آنے جانے والا
familiar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- वाक़िफ़
- आश्ना
- ख़ूगर
- शनासा
- जाना पहचाना
- मारूफ़
- अक्सर होने या बरते जाने वाला
- ख़ूब जान पहचान वाला
- मानूस
- ख़ूब आगाए (किसी मौज़ू या तहक़ीक़ में
- लंगोटीए यार के से अत्वार का इज़हार करता हुआ
- बेतकल्लुफ़
- इंसी
- सहूलत और नरमी का मज़हर
- कुन्बे से मुताल्लिक़
संज्ञा
- गहिरा दोस्त
- क़रीबी साथी
- किसी बड़े किलीसाई ओहदेदार के घर का फ़र्द
- किसी जगह बेशतर आने जाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (familiar)
familiar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔