تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"falx" کے متعقلہ نتائج

falx

دَرانتی نُما ساخت

فَلَہ

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

فَیلی

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

فِعْلی

فعل سے متعلق کام کا قولی کا نقیض منسوب بہ فعل

فَیلَقُوس

سکندر اعظم کے باپ کا نام نیز ایک قسم کا پتّھر جو دن میں رنگ بدلتا رہتا ہے کبھی سرخ کبھی زرد ہوجاتا ہے.

پَلَکْش

جنس انجیر کی قسم سے گولر، لاط: Ficus Infectoria، متبرک انجیر کا درخت، لاط: Ficus religiose، گڑھل کی ایک قسم، لاط:Hibiuscus populneoides، گھر کا چور دروازہ، عقبی دروازہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ایک جسے پلکش دیپ بھی کہتے ہیں

فِعْل

کام، عمل

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلّاح

کاشتکار، کسان، مزارع

فِلس

خردل کو بارہ مساوی حصّوں میں تقسیم کرتے ہیں اور ہر حصّے کو فلس کہتے ہیں

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

falx کے لیے اردو الفاظ

falx

falx کے اردو معانی

اسم

  • دَرانتی نُما ساخت
  • مَنجَل

falx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दरांती नुमा साख़त
  • मंजिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (falx)

نام

ای-میل

تبصرہ

falx

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone