تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"false" کے متعقلہ نتائج
false کے لیے اردو الفاظ
false کے اردو معانی
صفت
- جھوٹا
- کاذب
- سچ یا درست کے برعکس
- غلط
- مغالطہ دار
- نا درست یا غیر صحیح
- نا درست اظہار یا اعلان
- فریب کار
- مکار
- بے وفا، فریب آلود
- جعلی
- بناوٹی
- غیر حقیقی
- دھوکا دینے یا گمراہ کرنے کے لیے برتا گیا
- (موسیقی) غلط سر (a false note)
- (حیاتیات) اصل چیز سے مغالطہ انگیز مشابہت رکھنے والی
- عارضی
- متبادل
- عارضی تدارک
فعل متعلق
- کاذبانہ، غلط طریقے سے
- جھوٹے طور پر
- نادرستانہ
- مکارانہ
- بے وفائی کرتے ہوئے یا فریب دیتے ہوئے
false के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- झूटा
- काज़िब
- सच्च या दरुस्त के बरअक्स
- ग़लत
- मुग़ालतादार
- ना दरुस्त या ग़ैर सही
- ना दरुस्त इज़हार या ऐलान
- फ़रेबकार
- मक्कार
- बेवफ़ा, फ़रेब आलूद
- जाली
- बनावटी
- ग़ैर हक़ीक़ी
- धोका देने या गुमराह करने के लिए बरता गया
- (मूसीक़ी) ग़लत सर (a false note
- (हयातयात) असल चीज़ से मुग़ालता अंगेज़ मुशाबहत रखने वाली
- आरिज़ी
- मुतबादिल
- आरिज़ी तदारुक
क्रिया-विशेषण
- का ज़बाना, ग़लत तरीक़े से
- झूटे तौर पर
- नादिर सताना
- मक्काराना
- बेवफ़ाई करते हुए या फ़रेब देते हुए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فالسا
فالسہ، جھاڑی کے بیر کے برابر ایک اودا کھٹ مٹھا پھل، موسم گرما میں ہونے والا ایک قسم کا چھوٹا پھل اور اس کا درخت
فَلْسَفَۂ اِخْتِیار
(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).
فَلْسَفِیانَہ نَفْسِیات
(نفسیات) نفسیات کا وہ پہلو یا شعبہ یا رُخ جو فلسفہ و حکمت کے ذیل میں آتا ہے .
فَلْسَفِْیَّت
فلسفی ہونے کی حالت و کیفیت ، علمِ فلسفہ سے واقفیت ، علمِ فلسفہ سے واقف ہونا ، فلسفی ہونا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (false)
false
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔