تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fairish" کے متعقلہ نتائج
fairish کے لیے اردو الفاظ
fairish کے اردو معانی
صفت
- خاصا اَچھا
- خاصی اَچھی
- قَدرے بَڑا
- قَدرے بَڑی
- اَچھی کُھلی جَگہ
fairish के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ख़ासा अच्छा
- ख़ासी अच्छी
- क़दरे बड़ा
- क़दरे बड़ी
- अच्छी खुली जगह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَرّاش
فرش بچھانے والا، وہ شخص جو فرش بچھانے اور روشنی وغیرہ کرنے کی خدمت انجام دیتا ہے، مکان کی آرائش کرنے اور آرائشی سامان کو قرینے سے جمانے اور اس کی نگہداشت کرنے کا ملازم، صفائی کرنے والا، خاکروب
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
فَراش خانَہ
عمارات کی آرائش و زبیائش کا سامان رکھنے کا ٹھکانہ، وہ مخصوص گھر جو رؤسا فرش فروش خیمہ وغیرہ رکھنے کے واسطے بنواتے ہیں
فَروش
بیچنے والا، سودا کرنے والا، بطور لاحقۂ مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل (صفت ناقص) جیسے: پارچہ فروش، عطر فروش
فَرِشْتَہ خواں
وہ شخص جو فرشتہ کو تسخیر کرنے اور اس کے بلانے پر قادر ہو ؛ عامل جید ، تسخیر کے علم کا ماہر ، کامل.
فَرّاشی آداب
فرشی سلام ، فراشی سلام ، نہایت ادب اور تعظیم کا سلام جو جھک کر کیا جاتا ہے ، نہایت احترام کا سلام .
فُرُوش
بِچھونے، بچھانے کی چیزیں، چٹائیاں، جاجم یا ایسی چیزیں جو بطور فرش استعمال ہو سکیں (فرش کے ساتھ بطور تابع مستعمل)
فَرِشْتوں کی نَہ سُنْنا
بڑے سے بڑے کی بات نہ ماننا ؛ زبردست سے زبردست بات کی پروا نہ کرنا ؛ نہایت سرکش ہونا.
فَرِشْتوں کے پَر جَلْنا
فرشتوں کا پہنچنا بھی محال ہونا، مجال نہ ہونا، حوصلہ نہ ہونا، رعب کے مارے آگے نہ جا سکنا
فَرّاشی پَنکھا
بڑا پنکھا جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک تو وہ جو چھت میں لگایا جاتا تھا جس سے تمام فرش پر ہوا پہنچتی تھی اور دوسرا بہت بڑا دستی پنکھا جو کھڑے ہو کر جھلا جاتا تھا
فَرِشْتَہ خِصال
فرشتہ خصلت، فرشتہ خو، فرشتہ سیرت، فرشتہ صفت، نیک طینت، پاک، مقدس، بھولا بھالا، سیدھا سادھا، شریف
فَرِشْتوں میں مِلْنا
معصوم بچّوں یا مقدس آدمیوں کا مر کے فرشتوں کا درجہ پانا ؛ مقدس اور پاک مخلوق میں داخل ہونا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (fairish)
fairish
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔