تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fade" کے متعقلہ نتائج
fade کے لیے اردو الفاظ
fade کے اردو معانی
- چمک دمک یا شوخی کھو بیٹھنا (رنگ کا)
- تازگی اور توانائی کا جاتے رہنا
- مرجھانا
- پھیکا پڑ جانا
- طاقت یا صحت کا بتدریج جواب دیتے جانا
- مجموعی طور پر بتدریج ناکام یا اوجھل ہوتے جانا
- بتدریج مرتے جانا
- ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مرنا
- پژمردہ کرنا
fade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चमक दमक या शोख़ी खो बैठना (रंग का
- ताज़गी और तवानाई का जाते रहना
- मुरझाना
- फीका पड़ जाना
- ताक़त या सेहत का बतदरीज जवाब देते जाना
- मजमूई तौर पर बतदरीज नाकाम या ओझल होते जाना
- बतदरीज मरते जाना
- एड़ीयां रगड़ रगड़ कर मरना
- पज़मुर्दा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fido
زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اتارنے کا طریقہ [Fog Intensive Dispersal Operation کا سرحرفی مجموعہ].
فِدائے قَوم
जाति या राष्ट्र के लिए सब कुछ न्योछावर कर देनेवाला, तन, मन, धन से जाति या राष्ट्र की सेवा करनेवाला।
فَدَک
ایک گاؤں جس میں ایک کھجوروں کا ایک باغ تھا چوں کہ یہ بغیر جنگ ہاتھ آیا تھا اس لیے حضور اکرمؐ کے لیے مخصوص ہو گیا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fade)
fade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔