تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ دُرُود" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَہ دُرُود

مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت و مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ دُرُود کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ دُرُود

faatiha-duruudफ़ातिहा-दुरूद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فاتِحَہ دُرُود کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

Urdu meaning of faatiha-duruud

  • Roman
  • Urdu

  • marne vaale kii ruuh ko savaab pahunchaane kii Garaz se kalaam-ul-llaah ya alhamd-o-daruud kii tilaavat, faatiha

English meaning of faatiha-duruud

Noun, Feminine

  • an assembly convened to offer prayers for the dead

फ़ातिहा-दुरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृतक की आत्मा की शांति के लिए पवित्र क़ुरआन, दुरूद का पाठ इत्यादि जिसमें क़ुरआन से अलहम्द और दुरूद सम्मिलित हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاتِحَہ دُرُود

مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت و مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ دُرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ دُرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone