تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فارْخَطی" کے متعقلہ نتائج

فارْخَطی

مطالبہ بھر پانے کا تحریری اقرار، بے باقی یا کی رسید، بے تعلقی کی رسید (میاں بیوی کے درمیان)، طلاق نامہ، فارغ کرنا، چھٹی دینا، چھٹکارا دینا

فارْغَطی

رک : فارغ خطی.

فَراخَتی

کشادگی، پھیلاؤ

فُروخْتَہ

kindled, ignited, inflamed, burnt, lighted, shining, radiant

فَروْخْتَہ

بکا ہوا، بیچا ہوا، فروخت شدہ

فَروخْت

بیچنے کا عمل، بیع، بیچنا

فَروخْت کَرنا

بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا

فَروخْت شُدَہ

بکا ہوا، بیچا ہوا

فارِغ خَطی

۱. مطالبہ مل جانے کا تحریری اقرار ، بیباقی کی رسید ، مطالبات کی مکمل ادائیگی کا تمسّک.

تھوک فَروخْت

رک : تھوک فروش .

قابِلِ فَروخْت

saleable, for sale

قِیمَتِ فَروخ٘ت

وہ دام جو کسی چیز کے بیچنے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

ہاتھ فَروخْت کَرنا

کسی کے ہاتھ بیچنا ؛ کسی کو فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ فَروخت ہونا

بیچا جانا (ہاتھ فروخت کرنا (رک) کا لازم) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فارْخَطی کے معانیدیکھیے

فارْخَطی

faarKHatii•फ़ारख़ती

وزن : 2112

دیکھیے: فارِغ خَطی

  • Roman
  • Urdu

فارْخَطی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • مطالبہ بھر پانے کا تحریری اقرار، بے باقی یا کی رسید، بے تعلقی کی رسید (میاں بیوی کے درمیان)، طلاق نامہ، فارغ کرنا، چھٹی دینا، چھٹکارا دینا

Urdu meaning of faarKHatii

  • Roman
  • Urdu

  • mutaaliba bhar paane ka tahriirii iqraar, bebaaqii ya kii rasiid, betaalluqii kii rasiid (miyaa.n biivii ke daramyaan), talaaq naama, faariG karnaa, chhuTTii denaa, chhuTkaaraa denaa

English meaning of faarKHatii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • receipt for payment of money, receipt that is proof of payment of any liability, paid bill, a document giving notice of any right or non-possession of any person's property etc.deed of release, divorce

फ़ारख़ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुपया अदा होने की रसीद या पावती, वह रसीद जो किसी देनदारी के अदा होने का सबूत हो, चुकता, बेबाकी, किसी व्यक्ति का संपत्ति आदि में किसी भी प्रकार का अधिकार या प्राप्य न रहने की सूचना देने वाला दस्तावेज़, संबंध विक्षेद होने की पावती, (मियाँ-बीवी), तलाकनामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فارْخَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فارْخَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone