تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَروخْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

فَروخْت کَرنا

بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا

ہاتھ فَروخْت کَرنا

کسی کے ہاتھ بیچنا ؛ کسی کو فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

فُرْصَت کَرنا

فراغت حاصل کرنا ، چھٹکارا حاصل کرنا .

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

فَراغَت کَرنا

پاخانہ پھرنا ، بول و براز کرنا .

فَوت کَرنا

ختم کرنا ، معدوم کرنا ، نیست و نابود کرنا ؛ ٹالنا .

فَراخ کَرْنا

چوڑا کرنا، کشادہ کرنا، وسیع کرنا، پھیلانا، بڑھانا، زیادہ کرنا

فَروغ حاصِل کَرنا

کامیابی و کامرانی حاصل کرنا ، ترقی اور عروج حاصل کرنا .

فَراغَت حاصِل کَرْنا

فرصت پانا ، کام سے مہلت پانا .

فِتْنَہ فَرو کَرنا

فساد کو ختم کرنا ، شر کو دبانا .

مَطْلَب فَوت کَرْنا

۔متعدی مقصد نہ حاصل ہونے دینا۔؎

شورِش فِرو کَرنا

بغاوت ختم کرنا، فتنہ و فساد بند کرنا

ہَنگامَہ فَرو کَرنا

ہنگامے کو ختم کر دینا یا کچل دینا، فتنہ و فساد کو دبا دینا نیز شور شرابے کو ختم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَروخْت کَرنا کے معانیدیکھیے

فَروخْت کَرنا

faroKHt karnaa•फ़रोख़्त करना

محاورہ

فَروخْت کَرنا کے اردو معانی

  • بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا

Urdu meaning of faroKHt karnaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of faroKHt karnaa

  • to sell, dispose of

फ़रोख़्त करना के हिंदी अर्थ

  • मूल्य लेकर कोई पदार्थ देना, चीज़ देना और उसके बदले में दाम लेना, विक्रय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَروخْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَروخْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone