تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فالسا" کے متعقلہ نتائج

فالْسَہ

جھڑبیری کے برابر ایک پھل جو اودے رنگ کا ہوتا ہے، اس سے شربت بھی تیار کیا جاتا ہے

فالسا

فالسہ، جھاڑی کے بیر کے برابر ایک اودا کھٹ مٹھا پھل، موسم گرما میں ہونے والا ایک قسم کا چھوٹا پھل اور اس کا درخت

فالْسائی

رک : فالسئی.

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

فَعَلَہ

کام کرنے والے، کارکن، مزدور، گماشتے

فِعْلِیا

مکّار ، فریبی ، دھاندلی باز ؛ ضدّی ، ہٹیلا

فَعْلَہ

کوئی کام یا عمل.

فالْسَئِی

اودا رنگ جو نیل اور شہاب اور پھٹکری سے تیار کیا جاتا ہے بیجنی رنگ، فالسے کا رنگ

فُلُوسی

چھلکے دار ، سنے دار .

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فَعَّالَہ

اثر کرنے کی قوّت.

فِلس

خردل کو بارہ مساوی حصّوں میں تقسیم کرتے ہیں اور ہر حصّے کو فلس کہتے ہیں

فَلَس

پودوں کی ایک بیماری

فِعْلاً

فعل یا عمل کی رو سے، عملاً، عملی طور پر

فَلْس نُما

مچھلی کے چھلکون جیسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں فالسا کے معانیدیکھیے

فالسا

faalasaa•फ़ालसा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

فالسا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • فالسہ، جھاڑی کے بیر کے برابر ایک اودا کھٹ مٹھا پھل، موسم گرما میں ہونے والا ایک قسم کا چھوٹا پھل اور اس کا درخت

Urdu meaning of faalasaa

  • Roman
  • Urdu

  • faalsaa, jhaa.Dii ke biir ke baraabar ek u.udaa khaT miThaa phal, mausim-e-garma me.n hone vaala ek kism ka chhoTaa phal aur is ka daraKht

English meaning of faalasaa

Noun, Masculine, Singular

  • the fruit Grewia asiatica

फ़ालसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ग्रीष्म ऋतु में होने वाला एक छोटा फल, उक्त फल का वृक्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فالسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فالسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone