تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاخْتے" کے متعقلہ نتائج

فاخْتے

رک : فاختائیں، تراکیب میں مستعمل.

فاخْتے اُڑْنا

ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.

فاخْتے اُوڑنا

ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.

فاخْتے اُڑ جانا

ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.

مُوں کے فاخْتے اُوڑانا

خوف دلا کر چہرے کا رنگ اڑانا ، خوف زدہ کرنا ۔

فاخْتا

رک : فاختہ.

فاخْتَہ

سرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، پنڈک، قمری

فاخْتائِی

سرخی مائل خاکستری رنگ کا گھوڑا.

فاخْتَئی

خاکستری رنگ والا نیز خاکستری، خاکی رنگ کا، فاختہ کے رنگ کا

فاخْتَہ اُڑْنا

عیش و عشرت ختم ہو جانا.

فاخْتَہ اُڑانا

سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا

فاخْتَہ اُڑ جانا

عیش و عشرت ختم ہو جانا.

فاخْتائیں

پنڈک، قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، گانے کی تالوں میں سے ایک تال کا نام، عاشق

فاخْتائیں اُڑانا

افواہیں پھیلانا، بے بنیاد باتیں کہنا، واہی تباہی بکنا.

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں فاخْتے کے معانیدیکھیے

فاخْتے

faaKHte•फ़ाख़्ते

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

فاخْتے کے اردو معانی

 

  • رک : فاختائیں، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of faaKHte

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha faaKhtaa.en, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاخْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاخْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone