تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاخْتَہ اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

فاخْتَہ اُڑْنا

عیش و عشرت ختم ہو جانا.

مُنہ پَر فاخْتَہ اُڑنا

چہرے کا رنگ بدل جانا ، چہرہ فق ہونا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنا

فاخْتے اُڑْنا

ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.

فاخْتَہ اُڑانا

سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا

فاخْتے اُوڑنا

ہوش و حواس غائب ہونا، حیران ہونا، بکا بکا ہو جانا، گھبرا جانا.

فاخْتائیں اُڑانا

افواہیں پھیلانا، بے بنیاد باتیں کہنا، واہی تباہی بکنا.

مُوں کے فاخْتے اُوڑانا

خوف دلا کر چہرے کا رنگ اڑانا ، خوف زدہ کرنا ۔

فَضِیتا اُڑْنا

بے عزّت ہونا ، رسوا ہونا ، ذلیل ہونا

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

ذرا سا کام کر کے بہت اترانے والے کے لیے ظنزاً بولتے ہیں .

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

فاقَہ ہونا

بھوکا ہونا، بھوکا رہنا، کھانے کو نہ ہونا.

فاتِحَہ ہونا

ایصال ثواب کے مراسم ادا ہونا ؛ فاتحہ پڑھا جانا.

فَضِیتا اُڑانا

فضیحت کرنا ، رسوا کرنا

فائِدَہ ہونا

منافع ہونا، آرام ہونا، مرض میں افاقہ ہونا، صحت پانا، حاصل ہونا

فَضِیتا ہونا

بے عزت ہونا، رسوا ہونا، ذلیل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاخْتَہ اُڑْنا کے معانیدیکھیے

فاخْتَہ اُڑْنا

faaKHta u.Dnaa•फ़ाख़्ता उड़ना

  • Roman
  • Urdu

فاخْتَہ اُڑْنا کے اردو معانی

  • عیش و عشرت ختم ہو جانا.

Urdu meaning of faaKHta u.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.ish-o-ishrat Khatm ho jaana

फ़ाख़्ता उड़ना के हिंदी अर्थ

  • ऐश-ओ-इशरत ख़त्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاخْتَہ اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاخْتَہ اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone