تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exarch" کے متعقلہ نتائج

exarch

قدامت پسندکلیسا میں بشپ یا اسقف جو پاپا سے نچلے درجے پر ہوتا ہے اور اس کی عملداری بڑے شہر کی اسقفیہ سے زیادہ وسیع ہوتی ہے۔.

exarchate

نائب بَطریق کا عُہدہ

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

اَکْثَری

اکثر سے منسوب یا متعلق : اکثر اوقات کا، بہت دفعہ ہونے والا

اَسارَہ

(چھپائی لیتھو) کاپی کا کاغذ رنگنے کا مسالا جو نشاستے اور ریوند کے عرق (عصارے) سے تیار کیا جاتا ہے (اس مسالے سے کاپی پتھر یا پلیٹ پر جم جاتی ہے)

اَسارْتھ

غریب، مفلس، ناچیز، حقیر

اَقْصَر

کوتاہ، بہت چھوٹا، سب سے چھوٹا، بہت یا نہایت چھوٹا

اَکْثَف

بہت دبیز یا موٹا (کپڑا وغیرہ

اِقْصار

چھوٹا کرنا خصوصاً نماز کو

اَکَچ

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجا

حَدِ اَکْثَر

maximum

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

اَکْثَر کَرْکے

بارہا ، بیشتر ، بسا اوفات .

عِنْدَ الْاَکْثَر

اکثر لوگوں کے نزدیک ، اکثر لوگوں کی رائے میں ۔

عَلیٰ الاَکْثَر

زیادہ تر ، بیشتر ، عام طور سے .

exarch کے لیے اردو الفاظ

exarch

exarch کے اردو معانی

اسم

  • زنطینی سلطنت کے کسی صوبے کا حکمران
  • (مشرقی کلیسا) اسقف اعظم (metropolitan) سے بڑا اور بطریق (patriarch) سے چھوٹا عہدہ دار، آج کل نائب بطریق کے مفہوم میں مستعمل

صفت

  • (نباتیات) بروں آغازی
  • تنے کے محیط کے پاس نمودار ہونے والا
  • ابتدائی چوبی ریشے کا حامل (پودا)

exarch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़नतीनी सलतनत के किसी सूबे का हुकमरान
  • (मशरिक़ी किलीसा) उस्कुफ़-ए-आज़म (metropolitan) से बड़ा और बितरीक़ (patriarch) से छोटा ओहदादार, आजकल नायब बितरीक़ के मफ़हूम में मुस्तामल

विशेषण

  • (नबातीयात) बुरुँ आ ग़ाज़ी
  • तने के मुहीत के पास नमूदार होने वाला
  • इबतिदाई चोबी रेशे का हामिल (पौदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exarch)

نام

ای-میل

تبصرہ

exarch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone