تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"examine" کے متعقلہ نتائج
examine کے لیے اردو الفاظ
examine کے اردو معانی
فعل متعدی
- امتحان لینا
- جرح کرنا
- جانچنا
- پرکھنا
- بغور معائنہ یا مشاہدہ کرنا
- سوال کر کے بیان لینا، جیسے کسی گواہ یا ملزم کا
- اہلیت، استعداد، علم یا ترقی وغیرہ کی چھان بین کرنا
- طبی معائنہ کرنا
- جائزہ لینا
examine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इमतिहान लेना
- जरह करना
- जांचना
- परखना
- बग़ौर मुआइना या मुशाहिदा करना
- सवाल कर के बयान लेना, जैसे किसी गवाह या मुल्ज़िम का
- अहलीयत, इस्तिदाद, इलम या तरक़्क़ी वग़ैरा की छानबीन करना
- तिब्बी मुआइना करना
- जायज़ा लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (examine)
examine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔