تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"estop" کے متعقلہ نتائج
estop کے لیے اردو الفاظ
estop کے اردو معانی
فعل
- قانون: (قبل from) کسی رکاوٹ یا امر مانع کے باعث خارج رکھنا یا بندش عائد کرنا.
estop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- क़ानून: (क़बल from) किसी रुकावट या अमर माने के बाइस ख़ारिज रखना या बंदिश आइद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
estoppel
قانون: یہ اصول کہ کوئی شخص ایسا دعویٰ نہیں کرسکتا جو کسی سابقہ عمل یا بیان کی نفی کرے یا کسی سابقہ قانونی فیصلے سے متصادم ہو، امر مانع، مانعہ۔.
اِسْتِعْفا دینا
ذمہ داری یا عہدے کو ترک کرنے کی تحریر دینا، ملازمت وغیرہ ترک کرنا، چھوڑنا، نوکری سے دست کش ہونا
اِسْتِفْتاح
ایک دعا کا نام جو حصول تائید غیب کے لیے تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جاتی ہے (اور وہ یہ ہے : سُبْحانَکَ اَللّهُمَّ وَ بِحَمْدِکَ وَ تَبارَکَ اسْمُکَ وَ تَعالی جَدُّکَ وَ لااِلهَ غَیْرُکَ)
اِسْتِفْراز
(لفظاً) شریک کو الگ کرنا ، بلا شرکت غیرے کوئی کام کرنا ، (طب) دوا کے ذریعے جسم سے فضلات کو خارج کرنا
osteoporosis
ہڈیوں کا خستہ اور نازک، چٹخنے کی حالت میں ہوجانا جو ہڈی کے ریشوں کے زائل ہوجانے سے واقع ہوتا ہے خصوصاً کیلشیم اور حیاتین ڈی کی کمی یا ہا رمونی تبدیلیوں کے سبب ، انحطاط اعظام۔.
اِسْتِفال
حروف استعلا کے علاوہ باقی حروف کی ادائی میں زبان کی جڑ کا تالو کی طرف نہ اٹھنا، استعلا کی ضد، گرنا
اِصْطِفاف
(کسی اصول کے تحت مختلف امور یا اشیا کی) صف بندی، جدا جدا ترتیب و تنظیم و تقسیم: اشارہ، خاکہ، انڈیکس، گوشوارہ وغیرہ
اِسْتِعْفا
عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (estop)
estop
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔