تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"estate" کے متعقلہ نتائج
estate کے لیے اردو الفاظ
estate کے اردو معانی
اسم
- جائیداد
- ملکیت
- املاک اراضی، خاص طور پر بڑی جاگیر جس میں جاگیردار کی حویلی بھی ہو
- (قانون) ملک یا املاک
- کسی شخص کی اراضیات اور دیگر املاک
- کسی متوفی شخص کا ترکہ
- (برطانوی) اقامتی منصوبہ
- سیاسی اقتدار کا مالک کوئی اہم سماجی گروپ
- سماجی حیثیت یا مرتبہ
فعل متعدی
- (قدیم) جاگیر عطا کرنا یا جاگیر میں رکھنا
estate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जायदाद
- मिल्कियत
- इमलाक अराज़ी, खासतौर पर बड़ी जागीर जिस में जागीरदार की हवेली भी हो
- (क़ानून) मुलक या इमलाक
- किसी शख़्स की आराज़ीयात और दीगर इमलाक
- किसी मुतवफ़्फ़ी शख़्स का तरिका
- (बर्तानवी) इक़ामती मंसूबा
- सयासी इक़तिदार का मालिक कोई अहम समाजी ग्रुप
- समाजी हैसियत या मर्तबा
सकर्मक क्रिया
- (क़दीम) जागीर अता करना या जागीर में रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِسْتِطالَہ
(لفظاً) طویل ہونا ؛ بلند ہونا، (تجوید) حرف کے مخرج میں دیر تک آواز کا جاری رہنا (ایسا حرف ضاد ہے) .
astatine
کیمیا: ایک تابکار عنصر جو ہیلوجن میں سب سے زیادہ بھاری ہے، قدرتی صورت میں پائے جانے کے علاوہ bismuth (پھول کانسی ) پر نیوکلیائی بمباری سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (estate)
estate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔