تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"erratum" کے متعقلہ نتائج

erratum

غَلَط نامَہ

اَدْھیاتْم

روح، جان، روح اعلیٰ

آتُو

معلمہ، استانی، جو بچیوں کو لکھنا پڑھنا سکھائے

آرام

قرار، اطمینان، سكھ، چین، سكون

آتُو جی

معلمہ کے لیے تعظیم کا کلمہ ، انستانی.

اَرَسْطُو

معروف یونانی فلسفی اور مفکر جو افلاطون کا شاگرد اور سکندر کا استاد تھا

آتْم شُدِّھی

خود کو گناہوں اور دنیاوی آلودگیوں سے بچانا، صفائی قلب، تزکیۂ نفس، پرہیزگاری

اَرّاٹا

کسی عمارت وغیرہ کے یکایک گرنے، شق ہونے، باجوں وغیرہ کے گونجنے، توپ سر ہونے یا ہوا کے تیز چلنے کی زوردار آواز

اَراکُو

= डरपोक

آرام سے

آہستگی سے، دھیرے دھیرے

آرام میں

استراحت و خواب میں، خواب گاہ میں

آرامِ جاں

جسے دیكھ كر روح كو راحت پہنچے، جان راحت، راحت جاں، قرار جاں، دل آرام

آرام دِل

آرام جاں

دِل آرام

دل کو آرام دینے والا، دل کو راحت پہن٘چانے والا، محبوب معشوق

آرام پائی

اونچی ایڑی اور چوڑے پنجے كی خوبصورت اور ملایم جوتی

erratum کے لیے اردو الفاظ

erratum

erˈɑː.təm

erratum کے اردو معانی

اسم

  • طباعتی غلطی
  • چھاپے یا کتابت کی غلطی تحریر و طباعت میں اغلاط کی فہرست
  • اغلاط نامہ

erratum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तबाऐती ग़लती
  • छापे या किताबत की ग़लती तहरीर-ओ-तबाअत में इग़लात की फ़हरिस्त
  • इग़लात नामा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (erratum)

نام

ای-میل

تبصرہ

erratum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone