تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"equinox" کے متعقلہ نتائج

equinox

وہ وقت یا تاریخ جب سورج اپنے استواے سماوی کو (سال میں دو بار) قطع کرتا ہے، اور دن رات برابر طول کے ہوجاتے ہیں۔.

vernal equinox

رک.

spring equinox

اعتدال ربیعی ، بہار کا وہ دن جب دن اور رات برابر ہوتے ہیں ، شمالی نصف کرے میں ۲۰ مارچ ،جنوب میں ۲۲ ستمبر ؛ فلکیات: مارچ کا یوم اعتدال، دوسرا نام vernal equinox۔.

acinaceous

بيجوں يا مَغَزوں سے بھَرا ہُوا

aquanaut

پانی کے نیچے تیرنے والا تیراک یا کھوجی،غوطہ خور۔.

equine

اسپی، گھوڑے کا یا گھوڑے جیسا۔.

equivoque

لفظی ہیر پھیر، ذو معنویت، رعایت لفظی، تجنیس۔.

acinus

وہ نباتی مادّہ جس سے بعض پھلوں( انگور، رس بھری وغیرہ) کا گودا بنتا ہے، عنیب ۔.

equivoke

گول یا پہلو دار بات

equinox کے لیے اردو الفاظ

equinox

ˈek.wɪ.nɒks

equinox کے اردو معانی

اسم

  • اعتدال شب و روز
  • وہ زمانہ جب آفتاب استوا کو قطع کرتا ہے اور دنیا بھر میں دن اور رات برابر ہوتے ہیں، مثلاً اعتدال ربیعی جو تقریباً 21 مارچ کو اور اعتدال خریفی جو تقریباً 23 ستمبر کو واقع ہوتا ہے
  • نقاط اعتدالین میں سے کوئی ایک نقطہ

equinox के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एतिदाल शब-ओ-रोज़
  • वो ज़माना जब आफ़ताब इस्तिवा को क़ता करता है और दुनिया भर में दिन और रात बराबर होते हैं, मसलन एतिदाल रबीअई जो तक़रीबन 21 मार्च को और एतिदाल ख़रीफ़ी जो तक़रीबन 23 सितंबर को वाक़्य होता है
  • नक़ात एतदालीन में से कोई एक नुक़्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (equinox)

نام

ای-میل

تبصرہ

equinox

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone