تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"acinus" کے متعقلہ نتائج

acinus

وہ نباتی مادّہ جس سے بعض پھلوں( انگور، رس بھری وغیرہ) کا گودا بنتا ہے، عنیب ۔.

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اَہِنْس

بے ضرر کے ، بحفاظت.

آبْنُوس

جنوبی ایشیا میں پایا جانے والا ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگھار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا)

اَبِناس

(تباہی یا زوال سے) امان ، سلامتی ، بچاؤ

عالِمُ الْسَّرائِر

رک: عالم الخفیّات، رازوں کا جاننے والا، مراد: خدا تعالیٰ

بُرادَۂ آبنُوس

आबनूस का बुरादा जो दवा के काम आता है।

نَمَک آسِیُوس

(طب) ایک قسم کا سفید نمک جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہونے والے سنگ ریزوں سے حاصل کیا جاتا ہے، زہرہ آسیوس

اَلسِّنُّ بِالسِّن

(لفظاً) دانت کے بدلے دانت ، (مراداً) جیسے کو تیسا ، قصاص لینے کا اشارہ .

چرخِ آبْنُوس

پہلا آسمان

آبْنُوس کا کُنْدَہ

(لفظاً) آبنوس کا ٹکڑا، آبنوس کی لکڑی کا موٹا یا بھاری ٹکڑا

آبْنُوس کا لَٹّھا

آبنوس کا ٹکڑا

آکُس

پتھر تراشنے کا لوہے کا قلم

اَکْثُوث

اکاس بیل .

اَکْنُوْن

ابھی، اسی وقت، فی الفور

acinus کے لیے اردو الفاظ

acinus

acinus کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) چھوٹا سا گوشک
  • غدود کی چھوٹی سے چھوٹی (تھیلی نما) ذیلی تقسیم
  • خلوہ
  • مکو یا شہتوت کی قسم کے پھل کا دانہ یا بیج

acinus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) छोटा सा गोशक
  • ग़ुदूद की छोटी से छोटी (थैली नुमा) ज़ेली तक़्सीम
  • ख़ल्वा
  • मको या शहतूत की क़िस्म के फल का दाना या बीज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (acinus)

نام

ای-میل

تبصرہ

acinus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone