تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"enure" کے متعقلہ نتائج
enure کے لیے اردو الفاظ
enure کے اردو معانی
فعل
- قانون: نافذ، شروع ہونا، مؤثر ہونا، زیر عمل آنا۔.
enure के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- क़ानून: नाफ़िज़, शुरू होना, मोस्सर होना, ज़ेर अमल आना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
anode
کسی بیٹری یا خلا زدہ ٹیوب وغیرہ کا برقیرہ (الیکٹروڈ) یا قطب مثبت، اسے اکثر ’’پلیٹ‘‘ کہا جاتا ہے (کیتھوڈیا منفیرہ کے برعکس)
اُنِیندی
وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔
اُنِیندا
وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک
(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا
undue influence
قانون: بے جا اثر،جس کے تحت کوئی فرد اپنی مرضی کے خلاف کام کرنے پر راضی ہوجائے اور اپنے فعل کے عواقب پر مناسب توجہ نہ دے۔.
اَناڑی کا سَودا بارَہ باٹ
ناواقف کا سودا یا کام اعتبار و اعتماد کے قابل نہیں ہوتا تتر اور منتشر ہوتا ہے
اَناڑی کا سودا بارَہ باٹ
اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے
اَناڑی کا سودا بارَہ بانی
اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے
اَناڑی کا سونا بارَہ باٹ
اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے
اَناڑی کا سونا بارَہ بانی
اناڑی کا مال کھرا اور قابل اعتماد ہوتا ہے کیونکہ چیزوں میں آمیزش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اس لئے اس کا مال خالص ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (enure)
enure
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔