تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"entrain" کے متعقلہ نتائج

entrain

ریل گاڑی پر سوار ہونا یا سوار کرنا، بار کرنا، لادنا۔.

entrainer

entrainment

سوار ذرات

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑِیوں

انتڑی کی جمع، انتڑیاں کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَنارَین

ترش اور میٹھا دونوں انار

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

اَنتْڑِیوں کا قُلْ ہُوَ اللہ پَڑْھنا

بے حد بھوک لگنا

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

اَنْتْڑِیاں مَسوس کَر رَہ جانا

(چار ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑِیوں میں بَل پَڑْنا

ہنسی میں بے قابو ہو جانا، بہت تیز ہنسی آنا

اَینٹَھن

اینْٹھنا، مروڑ اٹھنا

اِنْدرائِن

ایک پھل جو دیکھنے میں خوبصورت مگر سخت کڑوا ہوتا ہے

entrain کے لیے اردو الفاظ

entrain

ɪnˈtreɪn

entrain کے اردو معانی

اسم، فعل، فعل متعدی

  • ریل گاڑی میں سوار کرانا

فعل لازم

  • ریل گاڑی میں سوار ہونا

entrain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • रेलगाड़ी में सवार कराना

अकर्मक क्रिया

  • रेलगाड़ी में सवार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (entrain)

نام

ای-میل

تبصرہ

entrain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone