تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"enter" کے متعقلہ نتائج
enter کے لیے اردو الفاظ
enter کے اردو معانی
فعل متعدی
- داخل ہونا
- کسی نہ کسی طریقے سے جانا یا در آنا
- گھسنا
- ٹھونسنا یا کسی جگہ رکھنا
- شروع کرنا
- آغاز کرنا، مثلاً زندگی کے کسی نئے دور یا پیشے وغیرہ کا
- مصروف ہونا یا شامل ہونا
- (کسی انجمن، جماعت وغیرہ کا) رکن بننا
- (کتاب ریکارڈ وغیرہ میں) اندراج کرنا
- (فہرست یا رجسٹر میں) نام لکھنا
- کسی جہاز کا بندر گاہ میں آمد پر کسٹم گھر میں رپورٹ کرنا
- (قانون) اراضی وغیرہ کا قبضہ حاصل کرنا
- عدالت میں باضابطہ پیش کرنا یا داخل کرنا
فعل لازم
- در آنا
- جانا
- کسی کاروبار یا معاملے میں شریک ہونا
- کسی پیشے میں داخل ہونا
- رکن بننا
- کسی موضوع پر گفتگو یا اس کے جائزے کا آغاز کرنا
- بحث شروع کرنا یا اس میں حصہ لینا
- اسکول میں داخل ہونا
- کسی مقابلے میں شریک ہونا، جیسے دوڑ میں تاخیر سے حصہ لینا
enter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- दाख़िल होना
- किसी ना किसी तरीक़े से जाना या दर आना
- घिसना
- ठूंसना या किसी जगह रखना
- शुरू करना
- आग़ाज़ करना, मसलन ज़िंदगी के किसी नए दौर या पेशे वग़ैरा का
- मसरूफ़ होना या शामिल होना
- (किसी अंजुमन, जमात वग़ैरा का) रुकन बनना
- (किताब रिकार्ड वग़ैरा में) इंदिराज करना
- (फ़हरिस्त या रजिस्टर में) नाम लिखना
- किसी जहाज़ का बंदरगाह में आमद पर कस्टम घर में रिपोर्ट करना
- (क़ानून) अराज़ी वग़ैरा का क़बज़ा हासिल करना
- अदालत में बाज़ाबता पेश करना या दाख़िल करना
अकर्मक क्रिया
- दर आना
- जाना
- किसी कारोबार या मुआमले में शरीक होना
- किसी पेशे में दाख़िल होना
- रुकन बनना
- किसी मौज़ू पर गुफ़्तगु या इस के जायज़े का आग़ाज़ करना
- बेहस शुरू करना या इस में हिस्सा लेना
- स्कूल में दाख़िल होना
- किसी मुक़ाबले में शरीक होना, जैसे दौड़ में ताख़ीर से हिस्सा लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَنْتَر
مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا
enterovirus
ایک سمّیہ نادیدہ حیویہ جو انتڑیوں کو متأثر کرتا ہے اور کبھی کبھی دوسرے اعضا پر بھی حملہ کرتا ہے، خصوصاً مرکزی اعصابی نظام پر۔.
enterostomy
جراحی: جراحی چھوٹی آنت کو پیٹ سے گزار کر اسکا منہ کھولنا ، معدے اور بڑی آنت (قولون) سے گریز کرتے ہوئے۔.
اَنْتْرا
درمیانی، بیچ کا، (موسیقی) گانے کے مکھڑے (پہلے بول) کے بعد کا بول، پہلے کے سوا گیت کے باقی ٹکڑے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (enter)
enter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔