تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"enteron" کے متعقلہ نتائج

enteron

آنت

اَنتْڑیاں

آنت، پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

اَنتْڑِیوں

انتڑی کی جمع، انتڑیاں کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَنْدَرُوں

باہم، آپس میں

اَنتْڑیاں جَلنْا

نہایت بھوک لگنا

اَنتْڑِیوں کا قُلْ ہُوَ اللہ پَڑْھنا

بے حد بھوک لگنا

اَنتْڑِیوں میں آگ لَگْنا

بہت بھوک لگنا

اَنتْڑیاں جَلنْا مَسوس کَرْ رَہ جانا

(چار و ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑیاں ڈھیر ہو جانا

پیٹ کا تلوار وغیرہ کی ضرب سے پھٹنا اور انتڑیوں کا باہر نکل پڑنا .

اَنْتْڑِیاں مَسوس کَر رَہ جانا

(چار ناچار) فاقے کی تکلیف جھیلنا، بھوک کو ضبط کرنا

اَنتْڑِیوں میں بَل پَڑْنا

ہنسی میں بے قابو ہو جانا، بہت تیز ہنسی آنا

اَنْدَرُون

باطن، دل، قلب

اُلٹی اَنْتَڑِیاں گَلے پَڑنا

go to shear but be shorn

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

laugh long and uncontrollably

آنتیں

پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے

enteron کے لیے اردو الفاظ

enteron

enteron کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا، حیوانیات) آنت
  • روده
  • غذائی نالی
  • خصوصاً جنین کی قنات ہاضمہ

enteron के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) आंत
  • रो दे
  • ग़िज़ाई नाली
  • ख़ुसूसन जनीन की क़नात हाज़मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (enteron)

نام

ای-میل

تبصرہ

enteron

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone