تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"enlist" کے متعقلہ نتائج

enlist

بَھرْتی

enlisted man

enlisted

enlistment

بَھرْتی

re-enlist

نئے سرے سے بھرتی کرنا، خصوصاً فوج میں۔.

اَلَسْت

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)

اَنِشْٹ

برا، مضر، خراب

اَنگِشْت

دہکتا ہوا انگارا، دہکتا ہوا کوئلہ، جلی ہوئی لکڑی جو بجھ کر سیاہ ہوگئی ہو، کوئلہ، انگارا

اَنِیس

انس رکھنے والا، رفیق، ساتھی، مصاحب، ہم نشین

آنِسَہ

کنواری خاتون کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے، محترمہ

اَنِیث

کچا (لوہا وغیرہ)

ایلس

اَنِیْت

ظلم، جور و جبر، تشدد

اَلْسِیْٹ

astuteness, sharpness

آلش

تیز رفتار

enlist کے لیے اردو الفاظ

enlist

ɪnˈlɪst

enlist کے اردو معانی

فعل متعدی

  • فہرست میں داخل کرنا
  • فوج میں بھرتی کرنا
  • کسی مفاد کو فروغ دینے کے لیے ملازم رکھنا

فعل لازم

  • فوج میں رضا کارانہ طور پر بھرتی ہونا
  • کسی مقصد کے ساتھ دل و جان سے وابستہ ہونا

enlist के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • फ़हरिस्त में दाख़िल करना
  • फ़ौज में भर्ती करना
  • किसी मुफ़ाद को फ़रोग़ देने के लिए मुलाज़िम रखना

अकर्मक क्रिया

  • फ़ौज में रज़ा काराना तौर पर भर्ती होना
  • किसी मक़सद के साथ दिल-ओ-जान से वाबस्ता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (enlist)

نام

ای-میل

تبصرہ

enlist

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone